آج آئ ٹی دنیا کے میمبران کے لیے ایک کامن سینس کا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں
سوال یہ ہے کہ
جو مجھے بناتا ہے کسی کو بتاتا نہیں
جو مجھے حاصل کرتا ہے مجھے جانتا نہیں ۔ اور جو مجھے جانتا ہے مجھے حاصل نہیں کرنا چاہتا
میں کیا ہوں
اس چیز کا نام بتائے؟

کسی میمبر نے جواب نہیں دیا تو جواب میں خود بتادو
جواب ہے
جعلی نوٹ Counterfeit Money
Bookmarks