ایک دلچسپ سوال پیش ہے آئ ٹی دنیا کے میمبران کیلئے
انگلش کا وہ کونسہ لفط ہے جس آگے سے پیچھے سے
الٹا سیدھا جیسے مرضی ہے پڑھو وہ ایک طرح پڑھا جاتا ہے؟

deed
Shaheen Latif
بہت خوب شاہین بھائی
abdul6616
یہاں چاروں طرف سے کیا مراد ہے ؟
Bookmarks