Results 1 to 8 of 8

Thread: بوجھو تو مانیں؟ ؟

  1. #1
    Hassan Ramzan's Avatar
    Hassan Ramzan is offline Senior Member+
    Last Online
    25th March 2021 @ 08:16 AM
    Join Date
    01 Jun 2017
    Location
    HaSiLPuR PunJaB
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    387
    Threads
    43
    Credits
    2,983
    Thanked
    11

    Default بوجھو تو مانیں؟ ؟

    وہ کیا چیز ہے جو دن سے روشن ہوسکتا ہے، رات سے کالا ہوسکتا ہے. بلاؤ تو حرام ہے، پیو تو حلال ہے، مرد کو دن میں پانچ مرتبہ یاد کرتا ہے، عورت کو ایک بار.‏‎ ‎‏ قرآن میں پانچ بار ذکر آیا ہے. پانچ حروف کا لفظ ہے م سے شروع ہوتا ہے؟

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Hassan Ramzan said: View Post

    وہ کیا چیز ہے جو دن سے روشن ہوسکتا ہے، رات سے کالا ہوسکتا ہے. بلاؤ تو حرام ہے، پیو تو حلال ہے، مرد کو دن میں پانچ مرتبہ یاد کرتا ہے، عورت کو ایک بار.‏‎ ‎‏ قرآن میں پانچ بار ذکر آیا ہے. پانچ حروف کا لفظ ہے م سے شروع ہوتا ہے؟

    مسواک

    1۔ نام کا پہلا حرف میم ہے۔۔
    2۔ وہ چیز دن سے روشن ہے۔۔
    یعنی دین اسلام سے روشن۔
    3۔ رات سے سیاہ ہے۔
    یعنی یہ چیز جب پیدہ ہوتی ہے تو اس کا کور کالا ہوتا ہے اور پھر سوکھا کر گرم پانی میں بھیگوکر تبدلی کے بعد یہ رنگ بدلتا ہے۔
    4۔ کھاؤ تو حرام ہے۔
    یعنی اسے منہ میں لکر چبھا تو سکتے ہیں۔ لیکن حلق سے نیچے پیٹ میں نہیں اتار سکتے۔۔
    5۔ پیو تو حلال ہے۔
    یعنی پانی میں بھیگوکر اس کا پانی پی سکتے ہیں۔ اس سے شفاء حاصل ہوتی ہے۔
    6۔عورت ساری زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے۔ اور مرد دن میں 5 بار استعمال کرتا ہے۔
    یعنی عورت کو ساری زندگی میں ایک بار استعمال کرنے کا حکم ہے وہ حج کے درمیان۔ اور مرد کو دن میں پانچ مرتبہ کرنے کا حکم ہے۔ تین مرتبہ نہیں۔
    7۔ قرآن میں 5 مرتبہ ذکر ہے۔
    جواب۔ قرآن میں 5 مرتبہ مسواک کا زکر آیا ہے۔

  3. #3
    Israr Sailan is offline Senior Member+
    Last Online
    14th August 2017 @ 11:48 AM
    Join Date
    21 Jul 2017
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    64
    Threads
    7
    Credits
    428
    Thanked: 1

    Default

    Great sharing Sir

  4. #4
    Hassan Ramzan's Avatar
    Hassan Ramzan is offline Senior Member+
    Last Online
    25th March 2021 @ 08:16 AM
    Join Date
    01 Jun 2017
    Location
    HaSiLPuR PunJaB
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    387
    Threads
    43
    Credits
    2,983
    Thanked
    11

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    مسواک

    1۔ نام کا پہلا حرف میم ہے۔۔
    2۔ وہ چیز دن سے روشن ہے۔۔
    یعنی دین اسلام سے روشن۔
    3۔ رات سے سیاہ ہے۔
    یعنی یہ چیز جب پیدہ ہوتی ہے تو اس کا کور کالا ہوتا ہے اور پھر سوکھا کر گرم پانی میں بھیگوکر تبدلی کے بعد یہ رنگ بدلتا ہے۔
    4۔ کھاؤ تو حرام ہے۔
    یعنی اسے منہ میں لکر چبھا تو سکتے ہیں۔ لیکن حلق سے نیچے پیٹ میں نہیں اتار سکتے۔۔
    5۔ پیو تو حلال ہے۔
    یعنی پانی میں بھیگوکر اس کا پانی پی سکتے ہیں۔ اس سے شفاء حاصل ہوتی ہے۔
    6۔عورت ساری زندگی میں ایک بار استعمال کرتی ہے۔ اور مرد دن میں 5 بار استعمال کرتا ہے۔
    یعنی عورت کو ساری زندگی میں ایک بار استعمال کرنے کا حکم ہے وہ حج کے درمیان۔ اور مرد کو دن میں پانچ مرتبہ کرنے کا حکم ہے۔ تین مرتبہ نہیں۔
    7۔ قرآن میں 5 مرتبہ ذکر ہے۔
    جواب۔ قرآن میں 5 مرتبہ مسواک کا زکر آیا ہے۔

    ‎آپ نے دلچسپی لی لیکن محترم بھائی جان آپکا جواب درست نہیں دوبارہ کوشش کریں. ‏‎
    ‎میں ہوں پاکستان‎

  5. #5
    Hassan Ramzan's Avatar
    Hassan Ramzan is offline Senior Member+
    Last Online
    25th March 2021 @ 08:16 AM
    Join Date
    01 Jun 2017
    Location
    HaSiLPuR PunJaB
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    387
    Threads
    43
    Credits
    2,983
    Thanked
    11

    Default

    Quote Israr Sailan said: View Post
    Great sharing Sir

    آپ نے دلچسپی لی شکریہ

  6. #6
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    nice

  7. #7
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    13th November 2023 @ 03:59 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,040
    Thanked
    103

    Default

    Quote Hassan Ramzan said: View Post

    وہ کیا چیز ہے جو دن سے روشن ہوسکتا ہے، رات سے کالا ہوسکتا ہے. بلاؤ تو حرام ہے، پیو تو حلال ہے، مرد کو دن میں پانچ مرتبہ یاد کرتا ہے، عورت کو ایک بار.‏‎ ‎‏ قرآن میں پانچ بار ذکر آیا ہے. پانچ حروف کا لفظ ہے م سے شروع ہوتا ہے؟
    مقبرہ

    اعمال اچھے ہوں تو روشن، اعمال برے تو رات سے بھی کالا، موت کی تمنا کرو تو حرام، جام شہادت نوش کرو تو حلال
    قبر دن میں پانچ مرتبہ مرد کو یاد کرتی ہے، عورت کو مر کر ایک ہی دفعہ قبرستان جانا ہوتا ہے

  8. #8
    Hassan Ramzan's Avatar
    Hassan Ramzan is offline Senior Member+
    Last Online
    25th March 2021 @ 08:16 AM
    Join Date
    01 Jun 2017
    Location
    HaSiLPuR PunJaB
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    387
    Threads
    43
    Credits
    2,983
    Thanked
    11

    Default

    Apka Jawab Bilkul Sahe Hy

Similar Threads

  1. Replies: 49
    Last Post: 19th November 2022, 09:46 PM
  2. Expired بوجھو تو جانیں؟؟؟؟
    By danish787 in forum Contest Section
    Replies: 12
    Last Post: 12th December 2016, 10:04 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 18th October 2013, 08:57 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 22nd April 2012, 01:04 PM
  5. Replies: 42
    Last Post: 8th January 2011, 07:42 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •