السلام علیکم پیارے ممبرز
کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
پیارے ممبرز میں کچھ دن سے تھریڈ نہیں بنا پا رہا
جسکی وجہ ایک تو میرا سات روزہ ٹوور تھا اور ایک
انٹرنیٹ اور لیپ ٹاپ کی عدم دستیابی ہے۔
جسے ہی میرے پاس سہولت میسر ہوئی پراپر تھریڈز بنانا سٹارٹ کردونگا
ابھی بھی میں موبائل پر تھریڈ بنا رہا ہوں اگر
لے آؤٹ میں پرابلم آئے تو پہلے سے معزرت کرتا ہوں
دوستوں آج کا تھریڈ فیسبک گروپس کو باآسانی لیو کرنے کے متعلق ہے
اکثر ہمارے فرینڈز ہمیں مختلف گروپس میں ایڈ کرتے رہتے ہیں
اگر آپ وہ تمام گروپس جن میں آپ ایڈ ہیں لیو کرنا چاہتے ہیں اکیلے اکیلے گروپ کو
لیو کرنے میں دیر لگ جاتی ہے
آج میں اپکو طریقہ بتاؤنگا جس سے آپ ون بائے ون بہت تیزی سے سنگل کلک کر پر ہر گروپ کو لیو کر سکتے ہیں
اس سے آپکا کام اور بھی آسان ہو جائے گا
اس کیلئے آپکے پاس اینڈرائڈ موبائل ہونا چاہئے اور اس میں فیس بک انسٹال کرکے لاگ ان کرلیں۔ اسکے بعد نیچے دئیے گئے سکرین شارٹ کی طرح اپنا فیس بک پروفائل اوپن کرلیں اور Update info کے بٹن پر کلک کریں
اب اس کے بعد ایک نیا مینیو اوپن ہوگا اب آپ اس مینیو میں سکرول ڈاون کریں یعنی نیچے جائیں اور گروپس کا ٹیب تلاش کریں اور گروپ ٹیب کے سامنے بنے ہوئے
ایرو پر کلک کریں تو سارے گروپس شو ہوجائیں گے
بلکل نیچے دئیے گئے سکرین شارٹ کی طرح
اب نیچے دئیے گئے سکرین شارٹ کی طرح آپکے پاس سارے
گروپ شو ہو جائیں گے ہر گروپ کے سامنے ایک کریکٹ کا نشان ہے اس پر کلک کریں
اب ایک پوپ اپ اوپن ہوگا اور لیو گروپ پر کلک کریں
اب اسی طرح ایک ایک کلک کرکے وہ تمام گروپ لیو کرلیں جو آپکی ضرورت نہیں۔
امید ہے آپکو یہ تھریڈ پسند آئے گا۔ اللہ حافظ
رانا ابو ہریرہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks