السلام علیکم
ڈئیر ممبرز آج پھر آپ کے لئے ایک آسان سا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ:۔
وہ کیا چیز ہے جو لڑکے صرف کھاتے ہیں اور لڑکیاں کھاتی بھی ہیں اور پہنتی بھی ہیں؟
جہاں تک مجھے اس جیسے ایک سوال کا علم ہے اُس میں یہ تھا کہ
وہ کون سی چیز ہے جو خواتین پہنتی ہیں
لیکن مرد پہنتے بھی ہیں اور کھاتے بھی ہیں
جوتے
LOONG
ڈئیر ممبرز
ابھی تک کسی نے اس سوال کا صحیح جواب نہیں دیا۔ اس لئے میں خود اس کا جواب دے رہا ہوں۔
صحیح جواب ہے
چکن
چکن مرغ کو بھی کہتے ہیں جو دونوں یعنی لڑکیاں اور لڑکے کھاتے ہیں۔
اور چکن ایک لیڈیز کپڑے کا نام ہے۔ جس کو لڑکیاں پہنتی ہیں۔
Bookmarks