السلام علیکم
ڈئیر آئی ٹی ڈی ممبرز ایک اور سوال کے ساتھ دوبارہ حاضر ہوں۔
اس سوال کا جواب بہت ہی آسان ہے اور صرف چار حروف پر مشتمل ہے۔
تو میرا سوال یہ ہے کہ:۔
وہ کون سی چیز ہے جو ہے تو ہزاروں سال پرانی
مگر اس کی عمر ابھی تک ایک ماہ سے زیادہ نہیں ہوئی؟
Bookmarks