Shaheen Latif said:
السلام علیکم
ڈئیر ممبران آج کا آخری سوال۔ سوال کامن سینس کا ہے اس لئے سوچ کر جواب دینا ہے۔
سوال یہ ہے کہ:۔
ایک قاتل کو بطور سزا مندرجہ ذیل سزاؤں میں سے
کسی ایک سزا کو اختیار کرنے کا حکم دیا گیا۔
یعنی مجرم اپنی مرضی سے ان تینوں سزاؤں می سے کسی ایک سزا کو چن سکتا ہے۔
1۔ پہلا کمرا جو آگ سے بھرا ہوا ہے۔
2۔ دوسرا کمرا جہاں ایک شخص بندوق لیئے کھڑا ہے اور ہر آنے والے کو گولی مار دیتا ہے۔
3۔ تیسرے کمرے میں تین سال سے بھوکے چار کھلے ہوئے شیر ہیں۔
بتائیے وہ شخص کس سزا کا انتخاب کرے اور کیوں؟
جواب تو معلوم ہے
لیکن دوسرے ممبرز کو جواب دینے کا موقع دیتے ہیں
آپ کے ایسے ہی اور سوالات کا انتظار رہے گا
Bookmarks