Results 1 to 10 of 10

Thread: Chowk Me Pareshani !! Jawab Dein And Get Some Special.....

  1. #1
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Cool Chowk Me Pareshani !! Jawab Dein And Get Some Special.....

    السلام علیکم آئی ٹی دُنیا کے پیارے ممبرز

    آپ کے لئےایک دلچسپ سوال کے ساتھ حاضر ہوں
    سوال تھوڑا لمبا ہو سکتا ہے لیکن جواب نہایت آسان ہے
    جو ممبر سوال کا جواب دے گا اس کے لئے کچھ اسپیشل بھی ہے جو کہ آپ سوال جاننے کے بعد جان پائیں گے
    تو سوال ہے

    فرض کیجئے کہ آپ اپنی کار میں کراچی سے حیدر آباد جا رہے تھے راتے میں ایک چوک آیا چاروں طرف سڑکیں جا رہی تھیں تمام راستے سنسان تھے اور آپ کو بتانے والا کوئی بھی نہیں تھا ۔ آپ چکرا گئے کہ کون سی سڑک حیدرآباد کو جا رہی ہے آپ نے سوچا کہ متعلقہ حکام کو چوک پر چاروں طرف جانے والے راستوں کی تختی لگانی چاہیے تھی تانکہ مسافر کو معلوم ہو جائے کو کون ساراستہ کدھر جاتا ہے ۔ اچانک سڑک سے ذرا دور آپ کی نظر ایک تحتی پر پڑی۔ جس میں تین تحتیاں اور لگی ہوئی تھیں آپ نے اُسے اُٹھایا تو اس پر چاروں راستوں کی منزلیں لکھی ہوئی تھیں ۔ اس پر حیدر آباد بھی لکھا ہوا تھا آپ نے سوچا کہ کسی نے شرارت سے تختی اکھیڑ کر سڑک کر کنارے پھینک دی ہے چنانچہ آپ تحتی لے کر بیچ چوک میں آ گئے لیکن پھر بھی آپ معلوم نہ کر سکے کہ حیدر آباد کا راستہ کس طرف کو ہے کیونکہ اگر تحتی نصب ہوتی تو پھر تو معلوم ہو سکتا تھا کی حیدر آباد کا راستہ کس طرف ہے ۔
    اب بتائیے آپ کس طرح حیدر آباد کا راستہ معلوم کریں گے واضع رہے کہ آپ کو بتانے والا کوئی نہیں ہے آپ کو خود ہی اس مشکل کو حل کرنا ہو گا

    اب چلتے ہیں اسپیشل کی طرف

    تو جو ممبر صحیح جواب دے گا اُسے میں بذات خود فرینڈ ریکوسٹ سینڈ کروں گا
    تو اب
    دیکھتے ہیں کون صحیح جواب دیتا ہے ۔

  2. #2
    Mehtab785's Avatar
    Mehtab785 is offline V.I.P
    Last Online
    21st April 2024 @ 01:23 PM
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,995
    Threads
    196
    Credits
    15,607
    Thanked
    371

    Default

    علی بھائی بہت ہی ٹف سوال ہے
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  3. #3
    RashidR's Avatar
    RashidR is offline Senior Member+
    Last Online
    18th August 2019 @ 03:36 PM
    Join Date
    07 Apr 2014
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    320
    Threads
    64
    Credits
    1,067
    Thanked
    8

    Default

    آسان ہے جہاں پر پہلےتختی لگی ہوگی وہاں پر گڑھا ہوگا

  4. #4
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,469
    Thanked
    206

    Default

    اگر مائنڈ نہ کرے تو کار میں میپ ہوتا ہیں اور وہ یہ بھی شو کرتا ہیں

  5. #5
    nisarjutt215's Avatar
    nisarjutt215 is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 08:28 PM
    Join Date
    06 Sep 2015
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    737
    Threads
    49
    Credits
    2,914
    Thanked
    17

    Default

    google mipe sy

  6. #6
    khan3795 is offline Member
    Last Online
    28th March 2019 @ 01:46 PM
    Join Date
    19 Mar 2012
    Location
    Layyah
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    997
    Threads
    146
    Thanked
    44

    Default

    jahan se aa rhy hn us side se tu jana ni hai baqi 3 mn se jis pr sahi simat ka andaza hoga us traf chalna parry ga

  7. #7
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    السلام علیکم آئی ٹی دُنیا کے پیارے ممبرز

    آپ کے لئےایک دلچسپ سوال کے ساتھ حاضر ہوں
    سوال تھوڑا لمبا ہو سکتا ہے لیکن جواب نہایت آسان ہے
    جو ممبر سوال کا جواب دے گا اس کے لئے کچھ اسپیشل بھی ہے جو کہ آپ سوال جاننے کے بعد جان پائیں گے
    تو سوال ہے

    فرض کیجئے کہ آپ اپنی کار میں کراچی سے حیدر آباد جا رہے تھے راتے میں ایک چوک آیا چاروں طرف سڑکیں جا رہی تھیں تمام راستے سنسان تھے اور آپ کو بتانے والا کوئی بھی نہیں تھا ۔ آپ چکرا گئے کہ کون سی سڑک حیدرآباد کو جا رہی ہے آپ نے سوچا کہ متعلقہ حکام کو چوک پر چاروں طرف جانے والے راستوں کی تختی لگانی چاہیے تھی تانکہ مسافر کو معلوم ہو جائے کو کون ساراستہ کدھر جاتا ہے ۔ اچانک سڑک سے ذرا دور آپ کی نظر ایک تحتی پر پڑی۔ جس میں تین تحتیاں اور لگی ہوئی تھیں آپ نے اُسے اُٹھایا تو اس پر چاروں راستوں کی منزلیں لکھی ہوئی تھیں ۔ اس پر حیدر آباد بھی لکھا ہوا تھا آپ نے سوچا کہ کسی نے شرارت سے تختی اکھیڑ کر سڑک کر کنارے پھینک دی ہے چنانچہ آپ تحتی لے کر بیچ چوک میں آ گئے لیکن پھر بھی آپ معلوم نہ کر سکے کہ حیدر آباد کا راستہ کس طرف کو ہے کیونکہ اگر تحتی نصب ہوتی تو پھر تو معلوم ہو سکتا تھا کی حیدر آباد کا راستہ کس طرف ہے ۔
    اب بتائیے آپ کس طرح حیدر آباد کا راستہ معلوم کریں گے واضع رہے کہ آپ کو بتانے والا کوئی نہیں ہے آپ کو خود ہی اس مشکل کو حل کرنا ہو گا

    اب چلتے ہیں اسپیشل کی طرف

    تو جو ممبر صحیح جواب دے گا اُسے میں بذات خود فرینڈ ریکوسٹ سینڈ کروں گا
    تو اب
    دیکھتے ہیں کون صحیح جواب دیتا ہے ۔

    اس کا جواب بہت آسان ہے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
    آپ تختی کو چوک پر لانے کے بعد کھڑا کردیں کہ اسکا وہ حصہ جس پرکراچی لکھا ہو کراچی کی طرف کردیں ظاہرہے کہ آپ کراچی کی طرف سے آرہے ہیں
    اس طرح آپ کو اتنا تو معلوم ہی ہے کہ یہ سڑک کراچی جاتی ہے چنانچہ آپ تختی کا وہ رخ کراچی کی
    طرف کردئینگے جس پر کراچی لکھا ہے اسطرح باقی منزلیں خودبخود درست ہوجائیگی اور حیدرآباد والی سمت حیدرآباد کی طرف اشارہ دکھائیگی
    اور آپ کا کا رخ اسی طرف کردئینگے اور حیدرآباد روانہ ہوجائیگے

  8. #8
    sami668 is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd May 2018 @ 09:59 AM
    Join Date
    12 Jul 2017
    Location
    Lahore
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    1
    Credits
    293
    Thanked: 1

    Default

    Quote abdul6616 said: View Post

    اس کا جواب بہت آسان ہے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
    آپ تختی کو چوک پر لانے کے بعد کھڑا کردیں کہ اسکا وہ حصہ جس پرکراچی لکھا ہو کراچی کی طرف کردیں ظاہرہے کہ آپ کراچی کی طرف سے آرہے ہیں
    اس طرح آپ کو اتنا تو معلوم ہی ہے کہ یہ سڑک کراچی جاتی ہے چنانچہ آپ تختی کا وہ رخ کراچی کی
    طرف کردئینگے جس پر کراچی لکھا ہے اسطرح باقی منزلیں خودبخود درست ہوجائیگی اور حیدرآباد والی سمت حیدرآباد کی طرف اشارہ دکھائیگی
    اور آپ کا کا رخ اسی طرف کردئینگے اور حیدرآباد روانہ ہوجائیگے

    آپ نے بالکل صحیح جواب دیا

  9. #9
    SonyPix is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2021 @ 02:48 PM
    Join Date
    07 Jul 2014
    Location
    Bhakkar
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    232
    Threads
    9
    Credits
    1,334
    Thanked
    15

    Default

    Quote abdul6616 said: View Post

    اس کا جواب بہت آسان ہے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
    آپ تختی کو چوک پر لانے کے بعد کھڑا کردیں کہ اسکا وہ حصہ جس پرکراچی لکھا ہو کراچی کی طرف کردیں ظاہرہے کہ آپ کراچی کی طرف سے آرہے ہیں
    اس طرح آپ کو اتنا تو معلوم ہی ہے کہ یہ سڑک کراچی جاتی ہے چنانچہ آپ تختی کا وہ رخ کراچی کی
    طرف کردئینگے جس پر کراچی لکھا ہے اسطرح باقی منزلیں خودبخود درست ہوجائیگی اور حیدرآباد والی سمت حیدرآباد کی طرف اشارہ دکھائیگی
    اور آپ کا کا رخ اسی طرف کردئینگے اور حیدرآباد روانہ ہوجائیگے

    Yes you r right same answer mera bhi hi

  10. #10
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote abdul6616 said: View Post

    اس کا جواب بہت آسان ہے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
    آپ تختی کو چوک پر لانے کے بعد کھڑا کردیں کہ اسکا وہ حصہ جس پرکراچی لکھا ہو کراچی کی طرف کردیں ظاہرہے کہ آپ کراچی کی طرف سے آرہے ہیں
    اس طرح آپ کو اتنا تو معلوم ہی ہے کہ یہ سڑک کراچی جاتی ہے چنانچہ آپ تختی کا وہ رخ کراچی کی
    طرف کردئینگے جس پر کراچی لکھا ہے اسطرح باقی منزلیں خودبخود درست ہوجائیگی اور حیدرآباد والی سمت حیدرآباد کی طرف اشارہ دکھائیگی
    اور آپ کا کا رخ اسی طرف کردئینگے اور حیدرآباد روانہ ہوجائیگے

    آپ کا جواب درست ہے

Similar Threads

  1. please iss sawal ka jawab dein
    By FAKHER HAYAT in forum SMS/MMS/EMS/SMSc
    Replies: 5
    Last Post: 10th August 2011, 04:12 AM
  2. =>=1 sawal or us ka jawab dein=<=
    By Hamad Hussain in forum General Knowledge
    Replies: 5
    Last Post: 14th January 2010, 10:10 AM
  3. sawloon k jawab dein
    By aemughal in forum Baat cheet
    Replies: 2
    Last Post: 20th August 2009, 06:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •