السلامُ علیکم! جیسا کہ ساتھی جانتے ہیں کہ 14 اگست قریب ہے۔ اور اسی سلسلہ میں ساتھی اپنی تصویروں کو مختلف طریقوں سے سجا کر فیس بک پر چڑھاتے رہتے ہیں تاکہ دوسروں کو بھی پتا چلے کہ وہ پاکستانی ہیں۔ہاہاہاہا۔ اسی بارے میں میں آپ کے لیے ایک ویڈیو ٹرِک لایا ہوں جسے دیکھ کر آپ کو یہ معلوں پڑ سکتا ہے کہ فوٹو شاپ میں کس طرح اپنے چہرے پر پاکستانی جھنڈا بنایا جاتا ہے۔ اس ویڈیو ٹرِک کو دیکھنے کے لیے نیچے واچ ویڈیو کے بٹن پر کلک کیجیے۔