ڈئیر ممبرز
السلام علیکم
آج آپ کے لئے پھر ایک دلچسپ سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
اس سوال کا جواب ویسے تو بہت آسان ہے۔ لیکن جو لوگ ٹائپنگ سیکھتے ہیں وہ اس جملے سے بخوبی واقف ہیں۔ تو آج باقی ممبران کے لئے یہ سوال ہے کہ:۔

اس جملے میں کیا خاص بات ہے جو باقی کسی بھی جملے میں نہیں ہوتی۔
جملہ یہ ہے

" the quick brown fox jumps over the lazy dog "