Shaheen Latif said:
اب تو شائد یہ صرف اینٹیک شاپس سے یہ ملتا ہوگا۔
اس میں پورا کشمیر واضع طور پر پاکستان کا حصہ ہے۔
نا جانے کیوں ہم لوگ ابھی تک اس کو پاکستان کا حصہ کیوں نہیں بنا سکے۔
یقینآ اس کا جواب بہت لمبا چوڑا ہو سکتا ہے لیکن جواب جو بھی ہو یہ ہماری اپنی کمزوری ثابت کرتا ہے۔
کشمیر کو حصہ خاک بنانا تھا الٹا بنگلہ دیش بنوا دیا ۔۔ جونا گڑھ اور کئی مسلم ریاستیں پاکستان میں شامل نہ ہو سکیں ۔۔ بلوچستان کو اتنا محروم کیا کہ وہاں کے لوگوں نے مجبوراً ہتھیار اٹھا لیے ۔۔ پورے کا پورا فاٹا جل رہا ہے صرف لال مسجد کے اٹیک کی وجہ سے ۔۔ بہت ساری باتیں ہیں لیکن یہاں جو لوگ قابض ہیں انکا غرور و تکبر ہی ختم نہیں ہوتا اور انھوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ شائد ساری عمر اسی دنیا میں رہنا ہے ۔۔ اسی لیے یہ سب تحفے پاکستان کو مل رہے ہیں
Bookmarks