Results 1 to 11 of 11

Thread: ایک آئ کیو کا سوال

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default ایک آئ کیو کا سوال

    ایک آئ کیو کا سوال حاضر ہے آئ ٹی دنیا کے میمبران کیلئے
    تو دوستوں میرا سوال یہ ہے کہ بتائے
    ایک گھڑی کی منٹ اور گھنٹے والی سوئ ایک دن میں کتنی بار آپس میں ملتی ہیں؟

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    چوبیس گھنٹے میں تیئس بار۔

  3. #3
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    چوبیس گھنٹے میں تیئس بار۔
    تفصیل سے بتائے کہ جواب کیسے آیا ۔ تاکہ باقی میمبران کے علم میں اضافہ ہوسکے

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    Quote abdul6616 said: View Post
    تفصیل سے بتائے کہ جواب کیسے آیا ۔ تاکہ باقی میمبران کے علم میں اضافہ ہوسکے
    یہ تو بالکل سمپل سی بات ہے۔
    اگر آپ رات بارہ بجے سے سٹارٹ کریں تو پہلی دفعہ ایک بجکر پانچ منٹ پر سویّاں ملیں گی۔ اور پھر دو بجکر دس منٹ پر اس طرح آخری بار یعنی تئیسویں بار وہ دوبارہ رات بارہ بجے ملیں گی۔
    کیوں کہ چوبیس گھنٹوں میں ایک دفعہ تو وہ پہلے سے ملی ہوں گی۔ چاہے بارہ بجے سے سٹارٹ کر لیں چاہے بارہ بجے پر ختم کر لیں تئیس بار ہی ملیں گی۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

  5. #5
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    یہ تو بالکل سمپل سی بات ہے۔
    اگر آپ رات بارہ بجے سے سٹارٹ کریں تو پہلی دفعہ ایک بجکر پانچ منٹ پر سویّاں ملیں گی۔ اور پھر دو بجکر دس منٹ پر اس طرح آخری بار یعنی تئیسویں بار وہ دوبارہ رات بارہ بجے ملیں گی۔
    کیوں کہ چوبیس گھنٹوں میں ایک دفعہ تو وہ پہلے سے ملی ہوں گی۔ چاہے بارہ بجے سے سٹارٹ کر لیں چاہے بارہ بجے پر ختم کر لیں تئیس بار ہی ملیں گی۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
    شاھین بھائ میرا جواب آپ کے جواب سے مختلیف ہے اور تفصیل کے ساتھ

    بائیس بار ایک دوسرے سے ملیں گی ۔ اور لگ بھگ ان مقامات پہ ملیں گی ۔

    بارہ بجے ، ایک بج کے پانچ منٹ ، دو بج کے دس ، تین بج کے پندرہ ، چار بج کے بیس ، پانچ بج کے پچیس ، چھ بج کے تیس منٹ
    سات بج کے پنتیس ، آٹھ بج کے چالیس ، نو بج کے پنتالیس ، دس بج کے پچاس ، یہی گیارہ مرتبہ دوبارہ ملیں تو بائیس مرتبہ
    لیکن گیارہ بج کے پچپن پہ نہیں ملیں گی۔ جب منٹ والی سوئ گیارہ پہ یعنی پچپن پہ آئیگئ تو گھنٹے والی سوئ آگے جاچکی ہوگی
    تقریبا بارہ کے پاس۔ اس لیے وہ آگے جاکے بارہ پہ ہی ملیں گی

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    Quote abdul6616 said: View Post
    شاھین بھائ میرا جواب آپ کے جواب سے مختلیف ہے اور تفصیل کے ساتھ

    بائیس بار ایک دوسرے سے ملیں گی ۔ اور لگ بھگ ان مقامات پہ ملیں گی ۔

    بارہ بجے ، ایک بج کے پانچ منٹ ، دو بج کے دس ، تین بج کے پندرہ ، چار بج کے بیس ، پانچ بج کے پچیس ، چھ بج کے تیس منٹ
    سات بج کے پنتیس ، آٹھ بج کے چالیس ، نو بج کے پنتالیس ، دس بج کے پچاس ، یہی گیارہ مرتبہ دوبارہ ملیں تو بائیس مرتبہ
    لیکن گیارہ بج کے پچپن پہ نہیں ملیں گی۔ جب منٹ والی سوئ گیارہ پہ یعنی پچپن پہ آئیگئ تو گھنٹے والی سوئ آگے جاچکی ہوگی
    تقریبا بارہ کے پاس۔ اس لیے وہ آگے جاکے بارہ پہ ہی ملیں گی

    جناب آپ اپنی گھڑی پہ ایک دفعہ چیک کرو۔
    ایک چکر میں گیارہ دفعہ اور دوسرے چکر میں بارہ دفعہ ملیں گی۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    جناب آپ اپنی گھڑی پہ ایک دفعہ چیک کرو۔
    ایک چکر میں گیارہ دفعہ اور دوسرے چکر میں بارہ دفعہ ملیں گی۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
    اگر آپ بارہ بجے سے سے سٹارٹ کرو تو پہلے چکر میں گیارہ مرتبہ ملیں گی اور جب سوئی دوپہر بارہ بجائے گی تو گیارہ پچپن سے مل کر ہی آگے جائے گی اور دوپہر کے بارہ بجائے گی۔ اگر گیارہ پچپن پر کہیں ملے گی نہیں تو اگلا چکر کیسے لگائے گی؟

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

  8. #8
    Abdurrahimkh is offline Member
    Last Online
    16th September 2021 @ 09:30 AM
    Join Date
    14 Jun 2016
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    761
    Threads
    62
    Thanked
    65

    Default

    چوبیس گھنٹوں میں چوبیس مرتبہ

  9. #9
    SAFDAR KH's Avatar
    SAFDAR KH is offline Senior Member+
    Last Online
    6th January 2023 @ 07:01 PM
    Join Date
    05 Nov 2014
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    89
    Credits
    295
    Thanked
    15

    Default

    first chaker per to 12 baje se aage b jae GI lekin last chaker pe 12 baje pe ruk jae GI to 23 baar

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    Quote abdul6616 said: View Post
    شاھین بھائ میرا جواب آپ کے جواب سے مختلیف ہے اور تفصیل کے ساتھ

    بائیس بار ایک دوسرے سے ملیں گی ۔ اور لگ بھگ ان مقامات پہ ملیں گی ۔

    بارہ بجے ، ایک بج کے پانچ منٹ ، دو بج کے دس ، تین بج کے پندرہ ، چار بج کے بیس ، پانچ بج کے پچیس ، چھ بج کے تیس منٹ
    سات بج کے پنتیس ، آٹھ بج کے چالیس ، نو بج کے پنتالیس ، دس بج کے پچاس ، یہی گیارہ مرتبہ دوبارہ ملیں تو بائیس مرتبہ
    لیکن گیارہ بج کے پچپن پہ نہیں ملیں گی۔ جب منٹ والی سوئ گیارہ پہ یعنی پچپن پہ آئیگئ تو گھنٹے والی سوئ آگے جاچکی ہوگی
    تقریبا بارہ کے پاس۔ اس لیے وہ آگے جاکے بارہ پہ ہی ملیں گی

    22
    بائیس مرتبہ
    جواب درست ہے۔

  11. #11
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    Name:  IMG_0046.GIF
Views: 83
Size:  2.3 KB

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 12
    Last Post: 18th April 2012, 10:16 AM
  3. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 12:16 PM
  4. مون لائیٹ آفریدی کا ایک درخواست آئی ڈی کے ب
    By مون لائیٹ آفریدی in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 5
    Last Post: 21st August 2008, 02:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •