امید ہے سب دوست خیریت سے ہونگے آج آپ سب بھائیوں کے لئیے ایک سوال ہے، جن بھائیوں کو پتا ہے بہتر نہیں تو آپکی معلومات میں اضافہ ہو جائے گا. سوال یہ ہے کہ: قرآن پاک کی وہ کونسی آیت_ مبارکہ ہے جس میں عربی کے تقریبا" تمام حروف پائے جاتے ہیں؟ ؟

میں ہوں پاکستان
Surah mulk ki akhri ayah
Ap ka jawab darust nai,
ڈئیر ممبر
آپ کے سوال کا ابھی تک کسی نے جواب نہیں دیا۔
آپ کل تک اس کا جواب پوسٹ کر دیں ورنہ تھریڈ ایکسپائر ہو کر کلوز ہو جائے گا Hassan Ramzan
کوئی بھی ساتھی درست جواب نہیں دے پایا.
درست جواب ہے "الفتح آیت#29"
Bookmarks