facebook id
اسلام علیکم میرے تمام آئی ٹی ممبرز کیسے ہو.امید ہے سب خیریت سے ہونگے. دوستوں چلتے ہے اپنے مقصد کے طرف . کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ فیس بک کی دونمبر آئی ڈی کیسے معلوم کرنا ہے اصل بات یہ ہے کہ میرے ایک دوست کے نام پر ایک دونمبر آئی ڈی بنایا گیا ہےاور انھوں کی تصویرے کے ساتھ گندے گندے پوسٹیں کرتے ہے . اور بنائی جی میل سے جو وہ کسی لڑکی کی نام سے بنا ہوا ہے. مہربانی اسکا کچھ حل بتا کہ دے. ہم نے اس آئی ڈی کو بلاک کرنے کی ہر قسیم کی کوشش کیا ہے .لیکن ہم ہار ےہوے نظر ارہا ہے.اپ سب دوستوں سے امید ہے انشاء اللہ اپ دوستوں مدد ضرور کرے گے. کسی ایکسپرٹ سے بالحصوصی ریکویسٹ ہے اللہ اپ سب کو سلامت رکھے . خدا حافظ .
Anky jo dakti hy, lab pa ata nhi ,
a dunya kia hy, s ma kia ho raha hy,
Bookmarks