حاضر ہو ایک اور بہترین جرنل نالج کا سوال لیکر تو بتائے
نیچے دی گئی حکومتوں کے بار میں بتائیں یہ کیسی ہوتی ہیں
1.Bureaucracy 2. Democracy
3. Dictatorship 4. Monarchy
5. Oligarchy
حاضر ہو ایک اور بہترین جرنل نالج کا سوال لیکر تو بتائے
نیچے دی گئی حکومتوں کے بار میں بتائیں یہ کیسی ہوتی ہیں
1.Bureaucracy 2. Democracy
3. Dictatorship 4. Monarchy
5. Oligarchy
abdul6616
جب پوچھ ہی لیا ہے تو آپ ہی جواب دیدیں
Itna Mushkil !
کسی میمبر نے جواب نہیں دیا جواب حاضر ہیں
1.Bureaucracy
افسروں کی حکوت جو اپنے کاموں میں ماہر ہوں
2.Democracy
عوام کی حکومت، عوام کی طرف سے، عوام کے لیے
3.Dictatorship
آمر کی حکومت
4.Monarchy
بادشاہ کی وراثتی حکومت
5.Oligarchy
ایک چھوٹے گروہ حکوت
Bookmarks