السلامُ علیکم! آپ نے آئی ٹی دنیا اور دوسری فورمز پر بنے ہوئے رینک دیکھے ہوں گے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ یہ رینک کس طرح بنتے ہیں۔ اگر آپ رینک بنانا سیکھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے ہوئے واچ ویڈیو کے ربط پر کلک کریں۔ یہ رینک فوٹو شاپ پر بنائے جاتے ہیں۔ اگر آپ نے ویڈیو کو دیکھ کر رینک بنانا سیکھ چکے ہیں تو اپنا کوئی بھی رینک بنا کر رپلائے میں ضرور دیجیے گا۔