السلام علیکم آئی ٹی دنیا کے پیارے ممبرز!
جی میں نے جونئیر کلرک (Junior Clerk) کے لئے کئی بار انٹرویو دیا لیکن میں کامیاب نہ ہوا ۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ جو سوالات پوچھتے ہیں وہ مجھے بالکل نہیں آتا ۔
تو پلیز آپ میری رہنمائی کریں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔
جیسا کہ کون کون سے سوالات پوچھے جاتے ہیں انٹرویو میں۔ مجھے تو کچھ سوالات یاد ہیں وہ میں آپ سے شئیر کر رہا ہوں آپ اس کے جوابات پوسٹ کریں
1۔ What are responsibilities of a clerk
2۔ What is meant by file handling & file maintenance?
3۔ What is meant by file numbering?
4۔ What is mean by FPA ? and what is meant by PUC?
5۔ zk/jc/222/apptt (What does it mean ? and what is the purpose of this)
6۔ How can we do file numbering? And what is dispatch?
اور باقی سوالات جو آپ کے ذہن میں ہے وہ مجھ سے شئیر کریں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی؟