بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام و علیکم دوستو .
امید ہے سب ٹھیک ہو گے اور ایمان کی بہتر حالت مے ہو گے .
تو دوستو آج مے اپ کو بتاؤ گا کے اپ آپبے اینڈرائڈ موبائل مے کسی بی جگہ کس ترھا زوم کر سکتے ہے .
تو سٹیپ فالو کرے .
سب سے پہلے سیٹنگز مے جاۓ .
Settings _ Accessibility _ Magnifying gesture
آپ اس کو
activate
کر لیں .
اور اب کسی بی جگہ جاۓ اور وہا پر
3 times click karee .
سکرین شارٹ نیچے دے دو گا .
تو دوستو
امید ہے آپ کو یہ تھریڈ پسند آیا ہو گا .
اپناخیال رکھے گا .
ملے گے اگلے بہترین تھریڈ کے ساتھ .
اللّه حافظ .
سکرین شارٹ :
Sent from my QMobile X2i using
ITD Mobile App
Bookmarks