Results 1 to 6 of 6

Thread: اس شخص کا نام بتائیں

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default اس شخص کا نام بتائیں


    تو دوستوں میں عبدالرزاق آپ کیلئے ایک جرنل نالج کا سوال لیکر حاضر ہوا ہوں
    بائیکاٹ انگلش لفظ ہے جس کا مطلب ہڑتال ہے۔
    یہ لفظ ایک شخص کے نام پہ رکھا گیا تھا۔ اس شخص کا نام بتائیں اور یہ بھی کہ کیوں رکھا گیا تھا؟

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,610
    Threads
    2405
    Credits
    107,773
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام

    اس شخص کا نام کیپٹن چارلس بائکاٹ تھا۔
    یہ شخص برٹش گورنمنٹ کی طرف سے آئرس کے کسانوں سے کرایا وصول کرتا تھا۔ کسانوں نے اس سے کرائے میں کمی کی درخواست کی تاکہ وہ بھی اپنا گزارا کر سکیں۔ لیکن اس نے کوئی بات نہ مانی۔ جس پر کسانوں نے کام کرنا بند کر دیا اس طرح ان کا یہ عمل بائکاٹ کے نام سے مشہور ہو گیا۔

  3. #3
    Marquis's Avatar
    Marquis is offline Advance Member
    Last Online
    14th September 2019 @ 01:14 AM
    Join Date
    18 Dec 2010
    Location
    Moro, Sindh
    Gender
    Male
    Posts
    1,228
    Threads
    5
    Credits
    411
    Thanked
    54

    Default

    wow mujhe to aj pata chala

  4. #4
    Abdurrahimkh is offline Member
    Last Online
    16th September 2021 @ 09:30 AM
    Join Date
    14 Jun 2016
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    761
    Threads
    62
    Thanked
    65

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام

    اس شخص کا نام کیپٹن چارلس بائکاٹ تھا۔
    یہ شخص برٹش گورنمنٹ کی طرف سے آئرس کے کسانوں سے کرایا وصول کرتا تھا۔ کسانوں نے اس سے کرائے میں کمی کی درخواست کی تاکہ وہ بھی اپنا گزارا کر سکیں۔ لیکن اس نے کوئی بات نہ مانی۔ جس پر کسانوں نے کام کرنا بند کر دیا اس طرح ان کا یہ عمل بائکاٹ کے نام سے مشہور ہو گیا۔
    Wah Aap ko tu har cheez ka pata hai

  5. #5
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    15th April 2024 @ 02:21 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,394
    Threads
    291
    Credits
    6,161
    Thanked
    103

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام

    اس شخص کا نام کیپٹن چارلس بائکاٹ تھا۔
    یہ شخص برٹش گورنمنٹ کی طرف سے آئرس کے کسانوں سے کرایا وصول کرتا تھا۔ کسانوں نے اس سے کرائے میں کمی کی درخواست کی تاکہ وہ بھی اپنا گزارا کر سکیں۔ لیکن اس نے کوئی بات نہ مانی۔ جس پر کسانوں نے کام کرنا بند کر دیا اس طرح ان کا یہ عمل بائکاٹ کے نام سے مشہور ہو گیا۔
    آپ کا جواب درست ہے ۔ دوستوں کی معلومات کے لئے تفصیل کے ساتھ بتا رہا ہوں

    بائیکاٹ لفظ انگلش میں اس وقت آیا جب انیسو اسی میں ایک آدمی بائیکاٹ اور آئر لینڈ کی لینڈ آرگنائزیشن میں ایک تنازع کھڑاہوا۔

    کیپٹن چارلیس بائکاٹ ایک لینڈ لارڈ کا ایجنٹ تھا۔ جس کا کام اس لینڈ لارڈ کی زمینوں کو استمعال کرنے والوں سے کرایہ وصول کرنا تھا۔

    زیادہ تر لینڈ لارڈز برطانوی تھے اور وہ غریب کسانوں کا استحصال کرتے تھے۔ جس لینڈ لارڈ کے بائیکاٹ کام کرتا تھا اس کے کسانوں نے کرایے میں کمی کا مطالبہ کردیا۔

    اس وقت آئرلینڈ کی لینڈ آرگنائزیشن نے کسانوں کو کہا کہ اس دفعہ بائیکاٹ کو مارنے کے بجائے اس کے ساتھ بزنس بند کردو۔ اور یہ کام کافی موثر رہا اور ان کے مطالبات

    مان لئے گئے۔ تب سے یہ لفظ اب احتجاج یا ہڑتال کیلئے استمعال ہوتا ہے۔

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,610
    Threads
    2405
    Credits
    107,773
    Thanked
    1656

    Default

    Name:  IMG_0046.GIF
Views: 105
Size:  2.3 KB

Similar Threads

  1. Solved شخصیت کا نام بتائیں
    By Sahil_Jaan in forum Contest Section
    Replies: 3
    Last Post: 1st August 2014, 04:54 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 13th December 2011, 11:36 PM
  3. Incomplete شاعر کا اصل نام بتائیں
    By Imranlibra1398 in forum Contest Section
    Replies: 6
    Last Post: 29th June 2011, 04:34 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 5th February 2011, 10:58 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •