اسلام علیکم دوستو۔ عرض یہ ھے کہ یہ سی لائن کیسے ایڈ کیا
جاتا ھے۔مجھے کچھ فری سی لائں ملی ھے۔ کیا جو
C: testfree.com
اسکے ساتھ بڑا سی2 ڈوٹ اور سپیس دینا ھے یا نھیں۔ اور ورڈ بڑا
چھوٹا بی لگانا پڑتا ھے یا نہیں۔پلیز سینیر ممبرز کنفرم کر دے۔
ایڈوانس شکریہ۔