السلام علیکم
ڈئیر ممبران کافی دیر کے بعد اوجھل خاکے والا تھریڈ بنا رہا ہوں۔ اس دفعہ بہت ہی آسان آسان خاکے ہیں۔ آپ تھوڑی سی توجہ دیں تو پانچ منٹ کے اندر سارے خاکے ڈھونڈ سکتے ہیں۔
تو دیکھتے ہیں کہ سب سے پہلے کون سارے خاکے ڈھونڈتا ہے۔
Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
Bookmarks