السلام علیکم
پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے آپ سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
آج کا تھریڈ ان دوستوں کیلئے ہے جنہوں نے پی ٹی سی ایل کا کنکشن لگوایا ہوا ہے
اور وہ جاننا چاہتے ہیں کہ انہوں نے جب سے
پی ٹی سی ایل لگوایا ہےبل کے ساتھ کتنا ٹیکس دے چکے ہیں
اور ابھی تک کتنا بل ادا کر چکے ہیں
اس کیلئے آپ کا
پی ٹی سی ایل کی ویب سائٹ پر اکاؤنٹ ہونا چاہیے اکاؤنٹ بنانے کیلئے نیچے دئیے گے
لنک پر جائیں اور اپنا نام نمبر اور شناختی کارڈ نمبر لکھ کر اکاؤنٹ بنا لیں اور لاگ ان ہو جائیں
اکاؤنٹ بنانے کیلئے یہاں کلک کریں
اب آپ سکرین شارٹ فالو کریں سب سے پہلے لاگ ان کر لیں
پر کلک
Withholding (WHT) Statement اب لاگ ان ہونے کے بعد سائڈ پر ایک مینیو ہوگا وہاں پر آپ نے
کریں بلکل نیچے دئیے گئے سکرین شارٹ کی طرح۔۔۔۔
Inquire withholding tax statement for your friend اب آپ کے سامنے نئی ونڈو آئے گی وہاں پر آپ نے سب سے پہلے
والے باکس پر کلک کردینا ہے اور نیچے اپنا
پی ٹی سی ایل کا نمبر درج کرنا ہے اور اس کے نیچے آپ نے
اپنے پی ٹی سی ایل بل کی
اکاؤنٹ آئی ڈی لکھنی ہے جو آپ کو آپکے پی ٹی سی ایل کے بل پر مل جائے گی اور
پر کلک کردینا ہے بلکل نیچے دئیے گئے سکرین شارٹ کی طرح
Inquire Tax آپ نے
لیں جناب سارا ریکارڈ اپکے سامنے آ جائے گا جیسا کہ میرے
پی ٹی سی ایل کنکشن کا آیا ہے سکرین شارٹ دیکھیں یہ
میرے اپنے پی ٹی سی ایل کے کنکشن کا سٹیٹمنٹ ہے
امید ہے آپ کو تھریڈ پسند آئے گا ۔
اللہ حافظ
رانا ابوہریرہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks