میں نے نیا ایکولنک رسیور لیا ہے ایک ماہ پہلے، اس پہ میں نے NSS6 لگایا ہوا ہے، کمپنی کی ایک سال کی سی لائین چل رہی ہے پر اس پہ رک رک کے چلتی ہے، مجھے نئی سی لائین چاہئیے، یہاں پہ فری سی لائین دینے والے بہت سارے دوست ہیں۔
کیا مجھے کوئی فری سی لائین دے سکتا ہے؟
میرا پی ایم بلاکڈ ہے، اگر کوئی میری ہیلپ کرنا چاہتا ہے تو مجھے پی ایم کرے، میں شکر گزار رہوں گا۔
Bookmarks