Shaheen Latif said:
جامعة القرويين مراکو میں دنیا کی پہلی اسلامک یونیورسٹی ہے۔
گنیز بک آف ورڈ ریکارڈ۔
بہت خوب آپ کا جواب بلکل درست ہے
تھوڈی سی تفصیل میں بتادو ہوسکتا ہے کہ کچھ میمبران کو اس بات کا علم نہ ہو
مراکو سے مراد (مراکش) ہے ۔ اور یہ یونیورسٹی مراکش کے شہر فاس میں آٹھ سو اونسٹھ عیسوی میں قائم ہوئ
Bookmarks