اسلام و علیکم دوستوں ;
کیسے ہو سب امید ہے سب ٹھیک ٹھاک
ہوں گے اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .☺
تو دوستوں آج میں آپ لوگو کو بتاؤ گا کے
آپ اپنے اینڈرائڈ موبائل میں
Telenor
کی سم پر کس طرح فری میں
Balance,
remaining MBs
Remaining Sms
Remaining Calls
چیک کر سکتے ہیں وہ بھی بلکل فری میں
آپ کو کرنا صرف یہ ہے کے
Telenor
کی طرف سے دیا گیا ایپ جس کا نام
Wow Box
ہے .
آپ نے اس ایپ کو انسٹال کرنا ہے
اور اپنا ٹیلینور کا موبائل نمبر دینا ہیں
اس کے بعد لاسٹ پر آپ کا موجودہ
balance
لکھا ہو گا .
اس پر کلک کرنا ہے .
اس کے بعد کچھ اس طرح سامنے اے گا
تو دوستو آپ کا موجودہ
Balance
MBs
Sms
Calls
کی مکمل ڈیٹیل حاضر ہے
امید ہے آپ کو یہ تھریڈ پسند ای ہو گی.
تو دوستوں اب مجھے اجازت دیں .
اللّه حافظ .☺
میری تمام تھریڈ وزٹ کریں
Bookmarks