Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 25 to 36 of 39

Thread: اپنے وائی فائی کو مکمل محفوظ بنائیں۔

  1. #25
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=Shaheen Latif;5845374][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]
    Attachment 487668

    ڈئیر آئی ٹی ڈی ممبران آج آپ لوگوں کے لیے ایک نہائت کارآمد ٹپ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
    امید ہے آپ سب کو یہ ٹپ پسند آئے گی۔ آج کل چونکہ وائی فائی کا دور ہے اور ہر بندہ وائی فائی ہیکروں سے پریشان ہے۔
    آج کی اس ٹپ میں آپ کو ایسا طریقہ بتاوں گا جس سے اگر کسی کے پاس آپ کا وائی فائی پاسورڈ بھی ہو گا مگر وہ آپ کے وائی فائی
    سے کنیکٹ نہیں ہو سکے گا۔ یہ طریقہ پی ٹی سی ایل کے براڈ بینڈ وائی فائی راوٹر پر کار آمد ہے۔ اور دوسرے کسی بھی وائی فائی راوٹر میں بھی سیٹنگ کی جا سکتی ہے۔
    تو سب سے پہلے آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق اپنے وائی فائی راوٹر میں لاگ اِن کر لیں۔ ہر یوزر کے پاس اپنا پاسورڈ موجود ہوتا ہے۔تو یوزر نیم میں ایڈمن اور پاسورڈ میں اپنا پاسورڈ لکھ کر لاگ اِن کر لیں۔

    Attachment 487669

    لاگ اِن ہونے کے بعد آپ کو اس طرح کی ونڈو نظر آئے گی۔ یہاں آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق وائرلیس پر کلک کریں۔

    Attachment 487670

    وائرلیس پر کلک کرنے کے بعد آپ کو اس طرح کی ونڈو نظر آئے گی یہاں آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق میک فلٹر پر کلک کریں۔

    Attachment 487671

    اب آپ کے سامنے یہ ونڈو کھل جائے گی۔ کیوں کہ میں نے خود میک فلٹرنگ کی ہوئی ہے اس لیے آپ کو اس میں پہلے سے تمام میک ایڈریس نظر آ رہے ہیں۔ لیکن آپ کی ونڈو خالی ہو گی۔اور اوپر میک ریسٹرکٹ موڈ ڈس ایبل ہوگا۔
    آپ نے اس کو ڈِس ایبل ہی رہنے دینا ہے۔اور اس سکرین شاٹ کے مطابق ایڈ پر کلک کرنا ہے۔

    Attachment 487672

    کسی بھی موبائل یا کمپیوٹر کا اپنا یونیک میک ایڈریس ہوتا ہے۔ کمپیوٹر کا میک ایڈریس نیٹ ورکنگ میں مِل جائے گا اور موبائل کا
    اس سکرین شاٹ کے مطابق
    Setting>General>about or about device>Wifi Address
    میں مِل جائے گا۔

    Attachment 487673

    جب آپ پچھلے سکرین شاٹ کے مطابق ایڈ پر کلک کریں گے تو یہ ونڈو کھل جائے گی۔اب آپ نے پہلے خانے میں اپنے موبائل کا میک ایڈریس لکھنا ہے۔ یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ میک ایڈریس لکھنے میں کوئی غلطی نہیں ہونی چاہیے۔
    میک ایڈریس لکھنے کے بعد آپ نے اس سکرین شاٹ کے مطابق اپلائی اینڈ سیو پر کلک کرنا ہے۔

    Attachment 487674

    اس کے بعد آپ کو کچھ دیر میں اس طرح کی ونڈو نظر آئے گی۔جس کا مطلب ہے کہ آپ کا میک ایڈریس کامیابی سے ایڈ ہو گیا ہے۔ اب اگر آپ مزید میک ایڈریس ایڈ کرنا چاہتے ہیں تو دوبارہ اس سکرین شاٹ کے مطابق میک فلٹر پر کلک کریں۔
    اسی طرح آپ جتنے چاہیں ایڈریس ایڈ کرتے جائیں۔ عام طور پر راوٹر میں 32 ایڈریس سیو کرنے کی گنجائش ہوتی ہے۔

    Attachment 487675

    اب جب آپ اپنے تمام میک ایڈریس ایڈ کر لیں تو اس سکرین شاٹ کے مطابق میک رسٹرک موڈ کو الاو پر کر دیں۔
    اب آپ کے وائی فائی راوٹر پر آپ کے الاو کردہ میک ایڈریس کے علاوہ کوئی دوسرا کنکٹ نہیں ہو سکے گا۔ چاہے اس کے پاس آپ کا پاسورڈ بھی ہو۔

    Attachment 487676

    اس کے علاوہ آپ اپنے وائی فائی کو ہائڈ بھی کر سکتے ہیں۔ اور اپنی مرضی سے کلائنٹ بھی منتخب کر سکتے ہیں۔
    مثال کے طور پر آپ نے دس میک ایڈریس ایڈ کر لیے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ سارے ایک وقت میں کنکٹ نہ ہوں تو آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق زیادہ سے زیادہ کلائنٹ منتخب کر لیں۔ جیسے میں نے 5 کلائنٹ کیے ہیں۔ اگر آپ کے میک ایڈریس 10 بھی ہوں اور آپ نے ان کو الاو بھی کیا ہو تو بھی صرف 5 کلائنٹ ہی کنیکٹ ہوں گے۔ جو پہلے کنیکٹ کر لے گا وہ ہو جائے گا جب 5 کلائنٹ کنیکٹ ہو جائیں گے تو چھٹا نہیں ہو گا۔ اس طرح آپ اپنی مرضی سے کوئی بھی سیٹنگ کر سکتے ہیں۔
    اگر آپ اپنے کنکشن کو چھپانا چاہتے ہیں تو اس سکرین شاٹ کے مطابق ہائڈ ایسس پوائنٹ کو ٹِک کر لیں۔ اب آپ کو بھی وائی فائی لسٹ میں اپنا وائی فائی کنکشن بھی نظر نہیں آئے گا اس کے لیے آپ کو مینول طریقے سے کنیکٹ کرنا پڑے گا۔
    اور اس کے لیے آپ کو اپنے وائی فائی کا نام یاد ہونا چاہیے اور پاسورڈ بھی۔

    Attachment 487677

    میرا یہ تھریڈ اب احتتام کو پہنچا۔ میں نے پوری کوشش کی ہے کہ کوئی بات رہ نہ جائے۔ پھر بھی اگر کسی ممبر کو مزید کچھ پوچھنا ہو تو پوچھ سکتا ہے۔ دعاوں میں یاد رکھیں۔ والسلام
    [/FONT/QUOTE]

    nice sharing janab

  2. #26
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    Attachment 487668

    ڈئیر آئی ٹی ڈی ممبران آج آپ لوگوں کے لیے ایک نہائت کارآمد ٹپ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
    امید ہے آپ سب کو یہ ٹپ پسند آئے گی۔
    السلام علیکم برادر ہر تھریڈ کی طرح یہ بھی معلوماتی تھریڈ ہم نے آج ضرورت کے تحت پڑھا اور سمجھا
    ایک بات کی اور وضاحت درکار ہے
    بعض مرتبہ ہمارے ہاں کوئی دوست یا رشتہ دار آتا ہے
    اور ہو ہم سے ہمارے (نیٹ کا پاسورڈ) بقول اُس کے مانگتا ہے
    ہم اُسے دے بھی دیتے ہیں اس طرح وہ جب تک ہمارے گھر میں یا نیٹ کی رینج میں رہتا ہے
    استعمال کرتا رہتا ہے پھر وہ واپس چلا جاتا ہے
    اس طرح وہ کچھ عرصے بعد آتا ہے تو کیا ہم کو پھر سے اُسے پاسورڈ دینا ہوتا ہے
    یا
    وہ پہلے سے دیے گئے پاسورڈ سے ہمارے نیٹ کے ساتھ منسلک ہو جاتا ہے
    اگر
    ہم آپ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق چلیں تو ہر بار ہمیں اُس کی انٹری کرنی ہوگی
    تو پہلے والا طریقہ قریبی رشتہ داروں کی لئے بہتر رہے گا
    یا
    آپ والا

  3. #27
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    السلام علیکم برادر ہر تھریڈ کی طرح یہ بھی معلوماتی تھریڈ ہم نے آج ضرورت کے تحت پڑھا اور سمجھا
    ایک بات کی اور وضاحت درکار ہے
    بعض مرتبہ ہمارے ہاں کوئی دوست یا رشتہ دار آتا ہے
    اور ہو ہم سے ہمارے (نیٹ کا پاسورڈ) بقول اُس کے مانگتا ہے
    ہم اُسے دے بھی دیتے ہیں اس طرح وہ جب تک ہمارے گھر میں یا نیٹ کی رینج میں رہتا ہے
    استعمال کرتا رہتا ہے پھر وہ واپس چلا جاتا ہے
    اس طرح وہ کچھ عرصے بعد آتا ہے تو کیا ہم کو پھر سے اُسے پاسورڈ دینا ہوتا ہے
    یا
    وہ پہلے سے دیے گئے پاسورڈ سے ہمارے نیٹ کے ساتھ منسلک ہو جاتا ہے
    اگر
    ہم آپ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق چلیں تو ہر بار ہمیں اُس کی انٹری کرنی ہوگی
    تو پہلے والا طریقہ قریبی رشتہ داروں کی لئے بہتر رہے گا
    یا
    آپ والا
    وعلیکم السلام حسیب بھائی
    جو طریقہ میں نے بتایا ہے وہ میک ایڈریس کا ہے۔
    اگر آپ اپنی لِسٹ میں اُس کے موبائل کا میک ایڈریس یا وائی فائی ایڈریس شامل کر لیتے ہیں اور اس کو پاسورڈ دے دیتے ہیں۔
    تو وہ جب بھی اس وائی فائی کی رینج میں آئے گا کنکٹ ہو جائے گا۔
    جب تک آپ اس کا میک ایڈریس اپنے سسٹم سے نکال نہ دیں۔
    اور اگر آپ نے پاسورڈ تبدیل کر دیا تو صرف اُس کو پاسورڈ دوبارہ دینا پڑے گا۔
    اور اگر آپ اُس کا میک ایڈریس اپنی لسٹ میں سے نکال دیں گے تو دوبارہ سے آپ کو ایڈ کرنا پڑے گا۔

  4. #28
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    رہنمائی کا بہت شکریہ

  5. #29
    bilal_hm's Avatar
    bilal_hm is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2023 @ 05:49 PM
    Join Date
    05 Jan 2010
    Location
    ...............
    Gender
    Male
    Posts
    1,219
    Threads
    46
    Credits
    1,595
    Thanked
    56

    Default

    behtreen bht bht shukrya
    ‎"Everybody in this world loves you for his own interest. Only ALLAH Loves you for your interest."

  6. #30
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2023 @ 11:50 AM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    56
    Posts
    2,049
    Threads
    26
    Credits
    3,520
    Thanked
    70

    Default

    Nice sharing

  7. #31
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2023 @ 11:50 AM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    56
    Posts
    2,049
    Threads
    26
    Credits
    3,520
    Thanked
    70

    Default

    Nice sharing...

  8. #32
    Tayyab619 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th December 2019 @ 01:23 PM
    Join Date
    24 Sep 2019
    Location
    Lahore, Pakista
    Gender
    Male
    Posts
    54
    Threads
    0
    Credits
    269
    Thanked
    2

    Default

    بہت شکریہ

  9. #33
    Tayyab619 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th December 2019 @ 01:23 PM
    Join Date
    24 Sep 2019
    Location
    Lahore, Pakista
    Gender
    Male
    Posts
    54
    Threads
    0
    Credits
    269
    Thanked
    2

    Default

    Thank you for sharing lekin kya ap bta sakty hain ky internet ki speed kesy check kr sakty hain? Main ne Etisalat Speed Test and Ptcl Speed Test use kia hai but mujy lagta hai ye theek results nai show karty??

  10. #34
    bilal_hm's Avatar
    bilal_hm is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2023 @ 05:49 PM
    Join Date
    05 Jan 2010
    Location
    ...............
    Gender
    Male
    Posts
    1,219
    Threads
    46
    Credits
    1,595
    Thanked
    56

    Default

    very nice

  11. #35
    ahmed226 is offline Junior Member
    Last Online
    14th December 2019 @ 02:39 PM
    Join Date
    03 Oct 2019
    Gender
    Male
    Posts
    18
    Threads
    0
    Credits
    123
    Thanked
    0

    Default

    very informative content

  12. #36
    designclub247 is offline Senior Member+
    Last Online
    10th May 2021 @ 03:29 PM
    Join Date
    07 Feb 2020
    Gender
    Male
    Posts
    77
    Threads
    2
    Credits
    392
    Thanked: 1

    Default

    thanks for information. I made my wifi more secured as you described. ptcl speed test for more secure.

Page 3 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 22nd July 2017, 12:24 PM
  2. صرف ایک لائن میں اپنی محبت کا اظہار کیجیئے
    By Yaseen Ahmad in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 108
    Last Post: 10th March 2016, 02:08 AM
  3. Replies: 12
    Last Post: 30th October 2014, 04:59 PM
  4. 22th Roza k Anmool Fazaail.بائیسواں روزہ کے قیمتی انمول وضائف۔
    By Kutkutariyaan in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 10
    Last Post: 20th July 2014, 04:29 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •