Webhosting in Pakistan
Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 13 to 24 of 42

Thread: جشِ آزادی سپیشل جولائی اگست 2017۔ آئی ٹی دنی

  1. #13
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    4,702
    Thanked
    181

    Default

    Webhosting in Pakistan
    اسلام علیکم معزز آئی ٹی ڈیانز
    سب سے پہلے تو میگزین ٹیم کو بہت مبارکباد اس کامیاب سفر پر اللہ آگے بھی اس سلسلے کو کامیاب رکھے آمین۔۔۔۔
    اس میگزین کے لئے مستقل لکھنے والوں کا بہت بہت شکریہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے ہمارے میگزین کے لئے وقت نکالا اور مستقل لکھنے والوں میں ۔۔۔آصف ستاروی اور رانا صاحب کی تحریر کی بہت کمی محسوس ہوئی امید ہے آپ دونوں جلد ہی ہمارے اس سفر میں ہمارا ساتھ دینے کے لئے موجود ہوں گے ۔۔۔۔اور نئے لکھنے والوں کے ہم بہت شکر گزار ہیں اسی طرح اپنی تحریریں بھیجتے رہیں اور میگزین کی رونق بڑھاتے رہیں ۔۔۔۔اور باقی ممبران سے بھی امید ہے اگلے ماہ میں وہ سب اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے۔۔۔۔اگلا شمارہ انشآاللہ حج، عید الاضحیٰ اور ۶ اور ۱۱ستمبر کے حوالے سے ہوگا

  2. The Following 2 Users Say Thank You to SaNasir For This Useful Post:

    ALi.HaiDEr (6th August 2017), Fasih ud Din (7th August 2017)

  3. #14
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    19
    Gender
    Male
    Posts
    2,850
    Threads
    294
    Credits
    20,553
    Thanked
    457

    Default

    Quote SaNasir said: View Post
    اسلام علیکم معزز آئی ٹی ڈیانز
    سب سے پہلے تو میگزین ٹیم کو بہت مبارکباد اس کامیاب سفر پر اللہ آگے بھی اس سلسلے کو کامیاب رکھے آمین۔۔۔۔
    اس میگزین کے لئے مستقل لکھنے والوں کا بہت بہت شکریہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے ہمارے میگزین کے لئے وقت نکالا اور مستقل لکھنے والوں میں ۔۔۔آصف ستاروی اور رانا صاحب کی تحریر کی بہت کمی محسوس ہوئی امید ہے آپ دونوں جلد ہی ہمارے اس سفر میں ہمارا ساتھ دینے کے لئے موجود ہوں گے ۔۔۔۔اور نئے لکھنے والوں کے ہم بہت شکر گزار ہیں اسی طرح اپنی تحریریں بھیجتے رہیں اور میگزین کی رونق بڑھاتے رہیں ۔۔۔۔اور باقی ممبران سے بھی امید ہے اگلے ماہ میں وہ سب اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے۔۔۔۔اگلا شمارہ انشآاللہ حج، عید الاضحیٰ اور ۶ اور ۱۱ستمبر کے حوالے سے ہوگا

    وعلیکم السلام پیاری سسٹر
    میں تمام آئی ٹی دنیا ممبرز سے معذرت کرتا ہوں میں آئی ٹی دنیا کو وقت نہیں دے پا رہا
    پہلے تو میں ٹوور پر تھا تو کافی دن آن لائن نہ ہو سکا کیونکہ جہاں ہم گئے تھے سگنل پرابلم تھی
    اور گھر آنے کے بعد پی ٹی سی ایل والوں کا انٹرنیٹ بند تھا اس میں بھی دو تین دن انتظار کرنا
    پڑا ابھی میں فارغ ہوں اور بس آفس مینجمنٹ کے کورس کر رہا ہوں اس لئیے یہاں کم ٹائم دے رہا ہوں
    اور انشاءاللہ اب ہر روز یہاں حاضری ہو گی اور انشاءاللہ نیکسٹ میں تحریر بھی شامل کرونگا

  4. The Following 2 Users Say Thank You to Rana268 For This Useful Post:

    Fasih ud Din (7th August 2017), SaNasir (8th August 2017)

  5. #15
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 02:03 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    6,538
    Threads
    350
    Credits
    39,736
    Thanked
    813

    Default

    وعلیکم السلام
    نہایت شاندار میگزین آنلائن کرنے پر تمام ہی میگزین ٹیم اور تمام دوستوں کو جنہوں نے تحاریر ارسال کیں بہت بہت مبارک
    اس دفعہ نئے ممبران نے بھی تحاریر ارسال کیں
    اور میگزین کی ضحامت میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔ جو کہ اچھی بات ہے ۔
    تمام میگزین ٹیم اسپیشلی میڈم ثناء ناصر ساجلہ کا بہت شکریہ
    جنہوں نے اپنا قیمتی وقت میگزین کے لئے صرف کیا
    اُس کے علاوہ جناب شاہیں لطیف صاحب کا بھی بہت شکریہ جنہوں نے اپنی تحاریر سے اس میگزین کو چار چاند لگائے
    اور آخر میں جناب فصیح الدین صاحب کے وقت اور تحریر کا از حد شکریہ جس سے ہمارے میگزین کو رونق ملی
    اللہ تعالیٰ اس میگزین کی تکمیل کے لئے حصہ لینے والے تمام ہی ممبرز کو خوش رکھے
    آباد رہیں۔

    جزاک اللہ
    Shaheen Latif Fasih ud Din SaNasir

  6. The Following 2 Users Say Thank You to ALi.HaiDEr For This Useful Post:

    Fasih ud Din (7th August 2017), SaNasir (8th August 2017)

  7. #16
    Join Date
    24 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    38,515
    Threads
    2401
    Credits
    25,350
    Thanked
    3763

    Default

    Quote SaNasir said: View Post
    اسلام علیکم معزز آئی ٹی ڈیانز
    سب سے پہلے تو میگزین ٹیم کو بہت مبارکباد اس کامیاب سفر پر اللہ آگے بھی اس سلسلے کو کامیاب رکھے آمین۔۔۔۔
    اس میگزین کے لئے مستقل لکھنے والوں کا بہت بہت شکریہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے ہمارے میگزین کے لئے وقت نکالا اور مستقل لکھنے والوں میں ۔۔۔آصف ستاروی اور رانا صاحب کی تحریر کی بہت کمی محسوس ہوئی امید ہے آپ دونوں جلد ہی ہمارے اس سفر میں ہمارا ساتھ دینے کے لئے موجود ہوں گے ۔۔۔۔اور نئے لکھنے والوں کے ہم بہت شکر گزار ہیں اسی طرح اپنی تحریریں بھیجتے رہیں اور میگزین کی رونق بڑھاتے رہیں ۔۔۔۔اور باقی ممبران سے بھی امید ہے اگلے ماہ میں وہ سب اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے۔۔۔۔اگلا شمارہ انشآاللہ حج، عید الاضحیٰ اور ۶ اور ۱۱ستمبر کے حوالے سے ہوگا

    وعلیکم السلام ۔ آپ سب کی محنت اور خلوص کا بے حد احترام کرتا ہوں ۔۔ جزاک اللہ اور جاری رکھیں

    آپ نے کہا اگلا شمارہ حج ، عید ، چھے ستمبر یعنی یوم دفاع اور گیارہ ستمبر یعنی یوم وفات قائد اعظم رحمت اللہ علیہ پر ہوگا تو ایک اور چیز کا اضافہ میں کر رہا ہوں اور وہ ہے سات ستمبر یعنی یوم ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم جب 1974 میں پاکستان سے ایک گمراہ کن قادیانی نامی مذہب والوں کو کافر قرار دیا گیا تھا ۔۔ ان شاءاللہ پوری کوشش کروں گا تحاریر یا ایٹلیسٹ ایک تحریر بھیجنے کی

  8. The Following User Says Thank You to Fasih ud Din For This Useful Post:

    SaNasir (8th August 2017)

  9. #17
    Join Date
    24 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    38,515
    Threads
    2401
    Credits
    25,350
    Thanked
    3763

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    وعلیکم السلام پیاری سسٹر
    میں تمام آئی ٹی دنیا ممبرز سے معذرت کرتا ہوں میں آئی ٹی دنیا کو وقت نہیں دے پا رہا
    پہلے تو میں ٹوور پر تھا تو کافی دن آن لائن نہ ہو سکا کیونکہ جہاں ہم گئے تھے سگنل پرابلم تھی
    اور گھر آنے کے بعد پی ٹی سی ایل والوں کا انٹرنیٹ بند تھا اس میں بھی دو تین دن انتظار کرنا
    پڑا ابھی میں فارغ ہوں اور بس آفس مینجمنٹ کے کورس کر رہا ہوں اس لئیے یہاں کم ٹائم دے رہا ہوں
    اور انشاءاللہ اب ہر روز یہاں حاضری ہو گی اور انشاءاللہ نیکسٹ میں تحریر بھی شامل کرونگا
    اٹس اوکے ، نیکسٹ ٹائم شرکت کیجیے گا

  10. #18
    Join Date
    24 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    38,515
    Threads
    2401
    Credits
    25,350
    Thanked
    3763

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    نہایت شاندار میگزین آنلائن کرنے پر تمام ہی میگزین ٹیم اور تمام دوستوں کو جنہوں نے تحاریر ارسال کیں بہت بہت مبارک
    اس دفعہ نئے ممبران نے بھی تحاریر ارسال کیں
    اور میگزین کی ضحامت میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔ جو کہ اچھی بات ہے ۔
    تمام میگزین ٹیم اسپیشلی میڈم ثناء ناصر ساجلہ کا بہت شکریہ
    جنہوں نے اپنا قیمتی وقت میگزین کے لئے صرف کیا
    اُس کے علاوہ جناب شاہیں لطیف صاحب کا بھی بہت شکریہ جنہوں نے اپنی تحاریر سے اس میگزین کو چار چاند لگائے
    اور آخر میں جناب فصیح الدین صاحب کے وقت اور تحریر کا از حد شکریہ جس سے ہمارے میگزین کو رونق ملی
    اللہ تعالیٰ اس میگزین کی تکمیل کے لئے حصہ لینے والے تمام ہی ممبرز کو خوش رکھے
    آباد رہیں۔

    جزاک اللہ
    Shaheen Latif Fasih ud Din SaNasir

    وعلیکم السلام ۔ آپ سب کی محنت اور خلوص کا بے حد احترام کرتا ہوں ۔۔ جزاک اللہ اور جاری رکھیں

    اگلا شمارہ حج ، عید ، چھے ستمبر یعنی یوم دفاع اور گیارہ ستمبر یعنی یوم وفات قائد اعظم رحمت اللہ علیہ پر ہوگا تو ایک اور چیز کا اضافہ میں کر رہا ہوں اور وہ ہے سات ستمبر یعنی یوم ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم جب 1974 میں پاکستان سے ایک گمراہ کن قادیانی نامی مذہب والوں کو کافر قرار دیا گیا تھا ۔۔ ان شاءاللہ پوری کوشش کروں گا تحاریر یا ایٹلیسٹ ایک تحریر بھیجنے کی

  11. The Following User Says Thank You to Fasih ud Din For This Useful Post:

    ALi.HaiDEr (7th August 2017)

  12. #19
    Yousaf chchr's Avatar
    Yousaf chchr is offline Senior Member+
    Last Online
    4th April 2018 @ 12:35 AM
    Join Date
    05 Aug 2015
    Location
    In Heaven!
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    147
    Threads
    23
    Credits
    -419
    Thanked
    27

    Default

    buht hi umda work aur behtreen magzine tayar kia gaya hai
    congratulation for making such a beautiful mag

  13. The Following User Says Thank You to Yousaf chchr For This Useful Post:

    SaNasir (8th August 2017)

  14. #20
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    19
    Gender
    Male
    Posts
    2,850
    Threads
    294
    Credits
    20,553
    Thanked
    457

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    اٹس اوکے ، نیکسٹ ٹائم شرکت کیجیے گا
    انشاءاللہ بھائی

  15. #21
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    7th December 2018 @ 01:45 PM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,354
    Threads
    287
    Credits
    4,493
    Thanked
    96

    Default

    ماشاء اللہ بہت ہی زبردست اور بہت ہی خوبصورت ڈیزائنگ ۔
    میگزین ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے

    میری جانب سے ساری میگزین ٹیم کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو

  16. The Following User Says Thank You to abdul6616 For This Useful Post:

    SaNasir (8th August 2017)

  17. #22
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    4,702
    Thanked
    181

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    وعلیکم السلام پیاری سسٹر
    میں تمام آئی ٹی دنیا ممبرز سے معذرت کرتا ہوں میں آئی ٹی دنیا کو وقت نہیں دے پا رہا
    پہلے تو میں ٹوور پر تھا تو کافی دن آن لائن نہ ہو سکا کیونکہ جہاں ہم گئے تھے سگنل پرابلم تھی
    اور گھر آنے کے بعد پی ٹی سی ایل والوں کا انٹرنیٹ بند تھا اس میں بھی دو تین دن انتظار کرنا
    پڑا ابھی میں فارغ ہوں اور بس آفس مینجمنٹ کے کورس کر رہا ہوں اس لئیے یہاں کم ٹائم دے رہا ہوں
    اور انشاءاللہ اب ہر روز یہاں حاضری ہو گی اور انشاءاللہ نیکسٹ میں تحریر بھی شامل کرونگا
    aray koi baat nahi aap masroof rahe issi liay na de sakay agli baar inshaAllah aapki taraf se bhi 2 , 4 aa hi jayngi :P Allah pak aapko kamiyabi den aapkay ilm main izafa farmayen aameen

  18. #23
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    4,702
    Thanked
    181

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    نہایت شاندار میگزین آنلائن کرنے پر تمام ہی میگزین ٹیم اور تمام دوستوں کو جنہوں نے تحاریر ارسال کیں بہت بہت مبارک
    اس دفعہ نئے ممبران نے بھی تحاریر ارسال کیں
    اور میگزین کی ضحامت میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔ جو کہ اچھی بات ہے ۔
    تمام میگزین ٹیم اسپیشلی میڈم ثناء ناصر ساجلہ کا بہت شکریہ
    جنہوں نے اپنا قیمتی وقت میگزین کے لئے صرف کیا
    اُس کے علاوہ جناب شاہیں لطیف صاحب کا بھی بہت شکریہ جنہوں نے اپنی تحاریر سے اس میگزین کو چار چاند لگائے
    اور آخر میں جناب فصیح الدین صاحب کے وقت اور تحریر کا از حد شکریہ جس سے ہمارے میگزین کو رونق ملی
    اللہ تعالیٰ اس میگزین کی تکمیل کے لئے حصہ لینے والے تمام ہی ممبرز کو خوش رکھے
    آباد رہیں۔

    جزاک اللہ
    Shaheen Latif Fasih ud Din SaNasir
    buhat buhat shukriya Ali housla afzai k liay khush raho next par abhi se kaam shuru kardete hain YuMs ajao maidaan main is baar aapko ziada kaam karna hay :P hum aapkay sath hain

  19. #24
    Join Date
    05 Oct 2016
    Location
    Karachi
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    431
    Threads
    64
    Credits
    4,702
    Thanked
    181

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Quote Fasih ud Din said: View Post

    وعلیکم السلام ۔ آپ سب کی محنت اور خلوص کا بے حد احترام کرتا ہوں ۔۔ جزاک اللہ اور جاری رکھیں

    آپ نے کہا اگلا شمارہ حج ، عید ، چھے ستمبر یعنی یوم دفاع اور گیارہ ستمبر یعنی یوم وفات قائد اعظم رحمت اللہ علیہ پر ہوگا تو ایک اور چیز کا اضافہ میں کر رہا ہوں اور وہ ہے سات ستمبر یعنی یوم ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم جب 1974 میں پاکستان سے ایک گمراہ کن قادیانی نامی مذہب والوں کو کافر قرار دیا گیا تھا ۔۔ ان شاءاللہ پوری کوشش کروں گا تحاریر یا ایٹلیسٹ ایک تحریر بھیجنے کی
    haaannnnn bilkul Allah aapko jaza den buhat acha yaad dilaya aapne waqt se pehlay ab is par bhi tehreeren bhejden jaldi se aap pllz is baar ziada aani chahyen aapki taraf se bhi khush abad rahen

Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 19
    Last Post: 25th July 2017, 02:56 AM
  2. Replies: 17
    Last Post: 30th June 2017, 08:02 PM
  3. آئی ٹی دنیا میگزین اپریل 2017
    By SaNasir in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 27
    Last Post: 9th May 2017, 04:13 PM
  4. آئی فون میں وائرلیس جارچنگ آپشن کا قوی ا
    By Shaheen Latif in forum General Mobile Discussion
    Replies: 12
    Last Post: 23rd February 2017, 08:30 PM
  5. Replies: 42
    Last Post: 11th April 2013, 07:30 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •