احکام حج
اسلام علیکم

امید ہے سب خیریت سے ہونگے
جیسا کہ یہاں سعودی عرب میں دیکھنے میں آرہا ہے کہ ماشاءاللہ حج کہ لئے حاجیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے

اس لئے تمام حضرات سے گزارس ہے کہ کوئ بھی عبادت کریں تو سیکھ سیکھ کہ کریں نہ ہے کہ اوروں کی نقالی ہو اور کوئ مسئلہ درپیش آجائے تو اسکے بعد علماء سے پوچھیں اکثر بعد میں پوچھتے ہیں تو کوئ دم (بکری زبح کرنا) زمہ لگ جاتا ہے

اس لئے ایک بک احکام حج (PDF BOOK)

ٰآپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں


آپکی خدمت میں لایا ہوں
برائے کرم آپکے عزیز و اقارب میں سے جو بھی حج پر جارہا ہو ان تک اس کتاب کو پہچائیں۔
جزاک اللہ