دوستوں کیسے ہو سب امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .
دوستوں ویسے میں اپنی یہ تھریڈ کو
Android Zone
میں بنانا چاہتا تھا
لیکن ابھی مجھے
Android Zone
میں تھریڈ بنانے کی اجازت نہیں ملی .
تو چلیے تھریڈ کی طرف
تو جیسا کے میرے کچھ دوست ہیں جن کے پاس اینڈرائڈ موبائل بھی ہے اور ان کو گیمز کا بھی بہت شوک ہے
لیکن وہ اپنا یہ شوک پورا ننہیں کر پاتے کیونکہ ان کے موبائل کی
Storage
کم ہوتی ہے .
تو دوستوں آج میں آپ کو بتاؤ گا کے آپ اپنی تمام گیمز اپنے اینڈرائڈ موبائل میں کس طرح کھیل سکتے ہیں
وہ بھی صرف ایک ایپ سے .
تو دوستوں اس ایپ کا نام ہے
"Happy Chick"
Download link
تو آپ کو کرنا صرف یہ ہے اس ایپ کو
داؤنلوڈ کرنا ہے .
اب اس کو اوپن کریں اور اپنے پسند کی گیمز ڈونلوڈ کریں
آپ جو بھی گیم ڈونلوڈ کریں گے
وہ آپ کے
SD Card
میں آ جاۓ گی .
اور داؤنلوڈ کے بعد آپ گیم کو پلے کریں اور انجواے کریں .
سکرین شارٹ :
امید ہے آپ کو یہ تھریڈ پسند ای ہو گی .
تو دوستوں اپنا خیال رکھیے گا .
اللّه حافظ .
میری تھریڈ وزٹ کرنے کا شکریہ
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks