تو کیسے ہے سب ممبرز
امید ہے سب اللّه پاک کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .
تو دوستوں آج میں آپ کو بتاؤں گا کے آپ کس طرح اپنے انٹرنیٹ کے
MBs
کو محفوظ کر سکتے ہیں .
آسان لفظوں میں یہ کے
آپ کسی بھی ایپ پر
Internet Access
کوکس طرح روک سکتے ہیں .
جیسا کے آپ لوگ جانتے ہے کے آج کل ہر کسی کے پاس اینڈرائڈ ڈیوائس ہے .
اور اینڈرائڈ ڈیوائس میں بہت سے ایسے ایپ ہے کے جب آپ اپنا موبائل ڈیٹا یعنی ڈیٹا کنکشن اون کرتے ہے تو انٹرنیٹ والی تمام ایپ
background
میں چلنا شروع ہو جاتی ہیں اور آپ کے
MBs
بھی استعمال ہونا شروع ہو جاتے ہے .
جوکہ آپ نہیں چاہتے.
لیکن اب ایسا نہیں ہو گا .
آپ کو کرنا یہ ہے کے ایک ایپ داؤنلوڈ کرنا ہے جس کا نام ہے
No Root Firewall
یہ ایپ صرف اور صرف
1MB
کا ہے
داؤنلوڈ لنک :
اب آپ اس کو اوپن کریں .
جب آپ اس کو اوپن کریں گے تو
سب سے اوپر ایپ پر پریس کرنا ہے
اب آپ کے موبائل کے تمام ایپ سامنے آ جاۓ گے
آپ ان ایپ کو × کر دیں
جن کے سگنل آپ روکنا چاہتے ہے
جیسے میں
UC mini
سے ایک ایپ داؤنلوڈ کر رہا ہوں
اورمیں اس ایپ کی
Internet Access
کو روکنا چاہتا ہوں
× کرنے کے بعد سگنل نہیں روکے گے
اس کے بعد آپ دوبارہ ایپ کے مین پر آ جاۓ اور سٹارٹ پر کلک کریں
اب اس کو √ کر دیں اور اوکے کر دیں
اب آپ دیکھ سکتے ہے کے میں جو ایپ داؤنلوڈ کر رہا تھا وہ اب داؤنلوڈ نہیں ہو رہا.
تو دوستوں امید ہے آپ کو میری یہ تھریڈ پسند ای ہو گی .
اپنا خیال رکھیے گا
اللّه حافظ .
میری تھریڈ کو وزٹ کرنے کا شکریہ
میری تمام تھریڈ وزٹ کریں
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks