جانیے کہ سیلیکون کیا ہے
سیلیکون ایک کیمیکل ایلیمنٹ ہے جس کا اٹامک نمبر 14 ہے۔۔یہ زمین پر دوسرے عناصر کی نسبت زیادہ مقدار میں موجود ہوتی ہے۔۔یہ آزاد حالت میں نہیں ہوتی۔۔بلکہ دوسرے عناصر سے ملی ہوئی حالت میں ملتی ہے۔۔
مثال کے طور پر
SiO2
یہ ریت کا فارمولا ہے۔۔
اس میں سیلیکون اور آکسیجن موجود ہے۔۔
اس کے ساتھ یہ بجلی کو بھی اپنے اندر سے گزرنے دیتی ہے۔۔
سیلیکون کا بڑا استعمال الیکٹرونکس میں ہے۔۔جس میں مختلف اشیاء کی تیاری میں سیلیکون کو استعمال کیا جاتا ہے۔۔
Bookmarks