کیسے ہے بھیاں میں آئ ٹی دنیا کا نیو ممبر ہوں اور مجھے آئ ٹی دنیا کو جوائن کیے ہوئے ابی تکریباً ١ مہینہ ہونے والا ہے
اور مجھے ابی
Android Zone
اور بہت سے سیکشن میں تھریڈ بنانے کی اجازت نہیں ملی
مجھے جو ہی اجازت ملیں گی
میں اپنی تھریڈ کو
Move
کروا دوں گا .
اور میں چاہتا ہوں کے مجھے جلد ہی
ان چیزوں کی اجازت مل جاۓ
تا کے میں اپنی تمام تھریڈ کو ان کے سہی سیکشن میں اپلوڈ کر سکو .
آپ کی انفارمیشن کا شکریہ .
اپنا خیال رکھیے گا
اللّه حافظ
میری تمام تھریڈ وزٹ کریں
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks