Results 1 to 1 of 1

Thread: ویڈیو سیکشن کے رولز

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default ویڈیو سیکشن کے رولز

    السلام علیکم۔

    ڈئیر ممبران جیسا کہ ہر سیکشن میں رولز بنائے گئے ہیں تو اس سیکشن کے لیے بھی کچھ بنیادی رولز بنائے جا رہے ہیں۔

    اس سیکشن میں کسی بھی قسم کی غیر اخلاقی ویڈیو شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
    اس سیکشن میں فلمیں، ڈرامے یا گانے وغیرہ شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
    آپ جو بھی ویڈیو شئیر کریں اس میں کسی قسم کا کانٹیکٹ نمبر ، ای میل آئی ڈی یا کسی بھی قسم کا ذاتی مواد شو نہیں ہونا چاہیے۔
    آپ کی ویڈیو میں کوئی چینل یا ویب سائٹ ایڈریس شو نہیں ہوناچاہیے۔اور پرسنل چینل شیئر کرنا سختی سے منع ہے۔
    اگر آپ کوئی ویڈیو اپنے چینل سے اپ لوڈ کرنا چاہتے ہیں جو کہ ممبران کے علم میں اضافہ کرے
    تو آپ کی ویڈیو میں نہ تو آپ کی چینل آئی ڈی شو ہو اور نہ ہی آپ اُس چینل کو سبکرائب کرنے کا کہہ سکتے ہیں۔
    سمپل ویڈیو دیکھیں
    ایسی ویڈیو جس میں کسی بھی چینل کا نام شو ہو رہا ہو یا آپ اس چینل کو سبکرائب کرنے کا کہہ رہے ہوں ڈیلیٹ کر دی جایئں گی۔
    آپ اس سیکشن میں نعتیں ،نظمیں اور ہر قسم کا مواد جس میں کوئی خاص انفارمیشن ہو اور ممبران کو اس سے فائدہ ہو شئیر کر سکتے ہیں۔
    آپ اس سیکشن میں ویڈیو کا لنک نہ دیں بلکہ ویڈیو یہاں ڈائرکٹ شو ہونی چاہیے۔
    ویڈیو ڈائرکٹ کیسے شو ہوتی ہے اس کے لیے مینجمنٹ کا تھریڈ ملاحظہ فرمائیں۔
    تھریڈ لنک


    آئی ٹی دنیا ٹیم
    Last edited by Shaheen Latif; 11th January 2021 at 03:51 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 1st August 2017, 07:39 PM
  2. Replies: 60
    Last Post: 28th December 2014, 05:05 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 16th March 2011, 12:19 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 13th March 2011, 07:11 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •