السلام علیکم۔
ڈئیر ممبران جیسا کہ ہر سیکشن میں رولز بنائے گئے ہیں تو اس سیکشن کے لیے بھی کچھ بنیادی رولز بنائے جا رہے ہیں۔

اس سیکشن میں کسی بھی قسم کی غیر اخلاقی آڈیو فائل شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔۱
اس سیکشن میں گانے وغیرہ شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔۲
۔آپ اس سیکشن میں نعتیں ،نظمیں اور ہر قسم کا مواد جس میں کوئی خاص انفارمیشن ہو اور ممبران کو اس سے فائدہ ہو شئیر کر سکتے ہیں۔۳
اس سیکشن میں آڈیو کیسے شئیر کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ یہ تھریڈ وزٹ کریں۔
تھریڈ لنک