Results 1 to 9 of 9

Thread: 4---4---4---4 = 20

  1. #1
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default 4---4---4---4 = 20




    اسلام و علیکم دوستوں کیسے ہو سب امید ہے ٹھیک ٹھاک ہوں گے
    تو آج اک بہت ہی آسان سوال لے کر آیا ہوں .


    4---4---4---4 = 20
    آپ کو کرنا یہ ہے
    + [Add]
    _ [Subtract]
    × [Multiplaying]
    ÷ [Divide]
    آپ کو ان کا استعمال کرنا ہے
    اور جواب لانا ہے .



    نوٹ : دوستوں آپ اس سوال کو حل کرنے کے لئے کوئی بی میتھڈ استمال کر سکتے ہے .
    ضروری نہیں آپ
    DMAS
    کا میتھڈ ہی یوز کریں .
    اور آپ
    +
    -
    ×
    ÷
    کو جتنی بار چاہے استمال کر سکتے ہے.
    کوئی روک ٹوک نہیں لیکن آپ نے جواب میں ٢٠ ہی لانا ہے .


    میری تمام تھریڈ وزٹ کریں


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
    Last edited by Shahzaib Gohar; 12th August 2017 at 08:55 PM. Reason: اپ ڈیٹ

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    ڈئیر ممبر
    چونکہ میتھ کا رول
    DMAS
    ہے۔ اس لئے اگر رولز کے مطابق جائیں تو جواب 8 آتا ہے۔
    اب آ پ نے یہ کلیر نہیں کیا کہ رولز کے مطابق کرنا ہے یا جس طرح مرضی کر لیں۔
    اور یہ بھی بتائیں کہ کوئی بھی آپشن صرف ایک مرتبہ ہی استعمال کرنا ہے یا زیادہ مرتبہ بھی استعمال کر سکتے ہیں؟
    دوسری بات رولز کے مطابق آپ وہ سوال کر سکتے ہیں جس کا جواب آپ کے پاس ہو۔ ورنہ ممبران کا وقت ضائع ہوتا ہے۔ آپ یہ چیزیں کلئیر کر دیں تا کہ ممبران کو آسانی ہو اور وہ جلد جواب دے سکیں۔

  3. #3
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ڈئیر ممبر
    چونکہ میتھ کا رول
    DMAS
    ہے۔ اس لئے اگر رولز کے مطابق جائیں تو جواب 8 آتا ہے۔
    اب آ پ نے یہ کلیر نہیں کیا کہ رولز کے مطابق کرنا ہے یا جس طرح مرضی کر لیں۔
    اور یہ بھی بتائیں کہ کوئی بھی آپشن صرف ایک مرتبہ ہی استعمال کرنا ہے یا زیادہ مرتبہ بھی استعمال کر سکتے ہیں؟
    دوسری بات رولز کے مطابق آپ وہ سوال کر سکتے ہیں جس کا جواب آپ کے پاس ہو۔ ورنہ ممبران کا وقت ضائع ہوتا ہے۔ آپ یہ چیزیں کلئیر کر دیں تا کہ ممبران کو آسانی ہو اور وہ جلد جواب دے سکیں۔
    بھائی تھریڈ کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے .

    آپ کی دی گئی انفارمیشن کا شکریہ.




    میری تمام تھریڈ وزٹ کریں

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  4. #4
    MehmoodFarid2 is offline Senior Member+
    Last Online
    19th March 2024 @ 07:43 PM
    Join Date
    31 Jul 2016
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    351
    Threads
    30
    Credits
    4,365
    Thanked
    7

    Default

    4-4=0
    4/0=0
    0+4=4
    4*4=16
    16+4=20

  5. #5
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote MehmoodFarid2 said: View Post
    4-4=0
    4/0=0
    0+4=4
    4*4=16
    16+4=20
    بھائی آپ کا جواب درست نہیں .
    آپ کو کرنا یہ تھا
    4---4---4---4=20
    لیکن آپ نے 4کو پانچ بار یوز کیا ہے .
    پھر کوشش کریں .



    میری تمام تھریڈ وزٹ کریں

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  6. #6
    MehmoodFarid2 is offline Senior Member+
    Last Online
    19th March 2024 @ 07:43 PM
    Join Date
    31 Jul 2016
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    351
    Threads
    30
    Credits
    4,365
    Thanked
    7

    Default

    kya ya zarori ha ka ham na in */-+ sab ko use karna ha

  7. #7
    Abdurrahimkh is offline Member
    Last Online
    16th September 2021 @ 09:30 AM
    Join Date
    14 Jun 2016
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    761
    Threads
    62
    Thanked
    65

    Default

    وعلیکم السلام بھائی آپ کے سوال کا جواب ہہ ہے
    4÷4+4x4=20

  8. #8
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Abdurrahimkh said: View Post
    وعلیکم السلام بھائی آپ کے سوال کا جواب ہہ ہے
    4÷4+4x4=20

    ویل دون بھائی
    آپ کا جواب بلکل درست ہے .
    آپکے ریپلے کا شکریہ



    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  9. #9
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Name:  closedd.gif
Views: 71
Size:  2.3 KB

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •