اسلام و علیکم دوستوں کیسے ہو سب امید ہے ٹھیک ٹھاک ہوں گے
تو آج اک بہت ہی آسان سوال لے کر آیا ہوں .
4---4---4---4 = 20
آپ کو کرنا یہ ہے
+ [Add]
_ [Subtract]
× [Multiplaying]
÷ [Divide]
آپ کو ان کا استعمال کرنا ہے
اور جواب لانا ہے .
نوٹ : دوستوں آپ اس سوال کو حل کرنے کے لئے کوئی بی میتھڈ استمال کر سکتے ہے .
ضروری نہیں آپ
DMAS
کا میتھڈ ہی یوز کریں .
اور آپ
+
-
×
÷
کو جتنی بار چاہے استمال کر سکتے ہے.
کوئی روک ٹوک نہیں لیکن آپ نے جواب میں ٢٠ ہی لانا ہے .
میری تمام تھریڈ وزٹ کریں
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks