ڈئیر ممبران آج آپ کے لیے ایک نئے سوال کے ساتھ حاضر ہوں۔
سوال اسلامی ہے اور اس کا جواب قرآن مجید میں موجود ہے۔
تو میرا سوال یہ ہے کہ:۔
وہ پانچ نبی کون سے ہیں جن کے نام اللہ رب العزت نے ان کی پیدائش سے قبل بتا دیے تھے؟
بھیاں آپ کے سوال کا جواب یہ رہا .
پانچ نبیوں کے نام درج ذیل ہیں :
١ : حضرت محمد صلى الله عليه و سلم .
٢ : حضرت عیسی .
٣ : حضرت موسیٰ .
٤ : حضرت ابراہیم .
٥ : حضرت آدم .
میری تمام تھریڈ وزٹ کریں
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
میرا جواب ہے ۔۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
حضرت یحیٰی علیہ سلام
حضرت عیسیٰ علیہ سلام
حضرت اسحاق علیہ سلام
حضرت یعقوب علیہ سلام
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
Bookmarks