السلام علیکم
ڈئیر آئی ٹی ڈی ممبران
ایک بہت ہی آسان اور دلچسپ سوال کے ساتھ حاضر ہوں۔
سوال یہ ہے کہ :۔

وہ کون سے تین ہندسے ہیں جن کو چاہے آپس میں ضرب دیں چاہیں سب کو جمع کر لیں جواب ایک ہی آتا ہے؟