السلام علیکم
اُمید ہے سب دوست اللہ پاک کہ فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے۔۔۔۔۔
ایکسپرٹ مجھے ٹیکسٹ ٹو اسپیچ جو کہ اردو زبان یعنی اردو کتابوں کہ لیے ٹیکسٹ ٹو اسپیچ چاہئے اینڈریوڈ کہ لیے پلیز میری رہنمائی فرمائیں