Results 1 to 12 of 31

Thread: اینڈرائڈ موبائل میں اردو لکھنا بہت ہی آسا 

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default اینڈرائڈ موبائل میں اردو لکھنا بہت ہی آسا&

    [/CENTER]



    اسلام و علیکم .

    آئ ٹی دنیا کے تمام عزیز ممبرز کو میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہوں .

    کیسے ہے آئ ٹی دنیا کے تمام ممبرز
    امید ہے سب اللّه پاک کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے .
    اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .
    تو دوستوں جیسا کے آپ سب جانتے ہیں کے آئ ٹی دنیا اک اردو فارم ہے .
    اور یہاں پر کچھ ایسے دوست ہیں جن کے پاس اردو کیبورڈ وغیرہ تو ہے لیکن انھیں اردو لکھنے میں تھوڑی مشکل پیش آتی ہے .
    لیکن دوستوں اب ایسا نہیں ہو گا .
    آج میں آپ کو بتاؤ گا کے آپ کس طرح بہت ہی آسان طریقے سے اردو لکھ سکتے ہیں .
    تو میں امید کرتا ہوں کے آج کے بعد تمام ممبرز اپنی تمام تھریڈ اور پوسٹ اردو میں پیش کریں گے .
    تو آپ کو کرنا یہ ہے کے آپ نے رومن اردو لکھنی ہے لیکن سامنے اردو لکھی نظر آے گی .
    تو آپ سب سے پہلے یہ کیبورڈ ڈونلوڈ کریں جس کا نام ہے


    Urdu Islamic Keyboard


    داؤنلوڈ لنک :


    اب اس کو اوپن کریں

    اب آپ کے سامنے یہ کچھ آے گا .


    آپ سٹیپس فالو کریں :

    پہلا سٹیپ :

    سب سے پہلے آپ اس کا کیبورڈ چوز کریں:


    دوسرا کام :

    اب کیبورڈ سیٹ کریں


    چوز اردو اسلامک کیبورڈ


    تیسرا کام :
    اب اپنے پسند کی بیکگراؤنڈ پر کلک کریں
    ---------------------------------------------------------


    اس میں بہت سے اور بھی اچھے اچھے
    features
    ہیں.

    چلتے ہیں ان کی طرف
    .
    .
    .


    اب آپ کیبورڈ کھولیں .
    آپ جو بھی لکھے گے وہ انگریزی میں لکھا آۓ گا .
    .
    .

    اب اردو لکھنے کے لئے درمیان میں جو بٹن ہے اس کو اون کر دیں .



    اور رومن اردو لکھے



    اب اس کے سائیڈ پر کلک کریں


    حسن گفتار
    Name:  photoX_1502619050283.jpg
Views: 584
Size:  36.3 KB
    دعائیں
    Name:  photoX_1502619288730.jpg
Views: 586
Size:  44.0 KB
    قرآنی دعائیں
    Name:  photoX_1502619476798.jpg
Views: 581
Size:  44.2 KB
    اب اس کے ساتھ والا بٹن دبائیں
    Name:  photoX_1502619602816.jpg
Views: 574
Size:  39.2 KB
    یہاں پر ہر قسم کے سٹیکرز موجود ہیں .
    Name:  photoX_1502619905868.jpg
Views: 585
Size:  48.5 KB
    Name:  photoX_1502619993314.jpg
Views: 584
Size:  43.3 KB
    Name:  photoX_1502620100104.jpg
Views: 580
Size:  43.6 KB
    Name:  photoX_1502620219445.jpg
Views: 596
Size:  47.2 KB
    Name:  photoX_1502620320348.jpg
Views: 573
Size:  43.1 KB

    تو دوستوں امید ہے آپ کو میری یہ تھریڈ پسند آئی ہو گی .
    اپنا خیال رکھیے گا .
    ملیں گے اگلے بہترین تھریڈ کے ساتھ .
    اللّه حافظ




    میری تمام تھریڈ وزٹ کریں


    [/CENTER]
    Last edited by Shahzaib Gohar; 15th August 2017 at 06:31 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 92
    Last Post: 22nd July 2022, 05:49 AM
  2. Replies: 8
    Last Post: 31st December 2018, 12:06 AM
  3. Replies: 9
    Last Post: 31st July 2016, 07:08 PM
  4. Replies: 11
    Last Post: 8th April 2013, 06:08 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •