Results 1 to 9 of 9

Thread: دھم جماعت فزکس کورس

  1. #1
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Thanked
    801

    Default دھم جماعت فزکس کورس

    [CENTER]






    تو کیسے ہے سب دوست امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے
    اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے.

    دوستوں میں دھم جماعت کا طالب علم ہوں .
    اور آج میں آپ کے لیے فزکس کی مکمل کتاب کا لنک لے کر حاضر ہوا ہوں .

    یہ پی ڈی ایف فائل ہے
    داؤنلوڈ لنک :

    یہاں کلک کریں

    امید ہے آپ کو میرا یہ تھریڈ اچھا لگا ہو گا .
    اپنا خیال رکھیے گا .
    اللّه حافظ .







    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
    Last edited by Shahzaib Gohar; 16th August 2017 at 07:49 PM.

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post
    [CENTER]






    تو کیسے ہے سب دوست امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے
    اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے.

    دوستوں میں دھم جماعت کا طالب علم ہوں .
    اور میں آپ کے ساتھ فزکس کا کورس شروع کرنا چاہتا ہوں .
    میں مکمل طور پر آپ لوگو کو فزکس کا سبق یاد کرواو گا .
    میں ہر روز آپ کو تھوڑا تھوڑا سبق دوں گا .
    چیپٹر کے ساتھ ساتھ چلے گے .
    اور لاسٹ پر آپ کو اک ڈیٹ بتاؤ گا اور آپ کا ٹیسٹ لوں گا .
    اور جو جو چاہتا ہے کے میں آپ کی تیاری کے لئے یہ سلسلہ شروع کرو
    تو وہ اپنی رائے پیش کریں .
    آپ کمینٹ میں صرف
    ہاں اور نہیں لکھ دیں .


    نوٹ :
    میں فزکس کا کورس انگلش میں پیش کرو گا .
    It is for English medium boys .







    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
    ڈئیر ممبر
    کورسز میں انگلش الاو نہیں ہے۔ آپ کے تھریڈ ڈیلیٹ ہو جائیں گے۔
    رولز کے مطابق ہی تھریڈ بنائیں۔ شکریہ۔

  3. #3
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ڈئیر ممبر
    کورسز میں انگلش الاو نہیں ہے۔ آپ کے تھریڈ ڈیلیٹ ہو جائیں گے۔
    رولز کے مطابق ہی تھریڈ بنائیں۔ شکریہ۔

    بھائی اگر کوئی انگلش کا سٹوڈنٹ ہے تو وہ کیا کریں .
    کیوں کے ہر بک صرف انگلش میں تو نہیں ہوتی .
    کیا کوئی ایسا سیکشن نہیں ہے .


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post


    بھائی اگر کوئی انگلش کا سٹوڈنٹ ہے تو وہ کیا کریں .
    کیوں کے ہر بک صرف انگلش میں تو نہیں ہوتی .
    کیا کوئی ایسا سیکشن نہیں ہے .


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

    جی بالکل آپ انگلش آئی ٹی ذون میں انگلش تھریڈ بنا سکتے ہیں۔

    Name:  ????.png
Views: 326
Size:  32.1 KB

  5. #5
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    جی بالکل آپ انگلش آئی ٹی ذون میں انگلش تھریڈ بنا سکتے ہیں۔

    Name:  ????.png
Views: 326
Size:  32.1 KB

    آپ کی دی ہوئی انفارمیشن کا شکریہ بھائی
    آپ میری اس تھریڈ کو
    English IT Zone
    میں موو کر دیں .
    میں اپنا کورس وہا شروع کروا دوں گا .


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Shahzaib Gohar said: View Post


    آپ کی دی ہوئی انفارمیشن کا شکریہ بھائی
    آپ میری اس تھریڈ کو
    English IT Zone
    میں موو کر دیں .
    میں اپنا کورس وہا شروع کروا دوں گا .


    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

    ڈئیر ممبر۔
    اردو کا تھریڈ انگلش آئی ٹی ذون میں موو نہیں ہو گا۔
    آپ اس تھریڈ کو اپنی جگہ ہی رہنے دیں۔ اور جب آپ کورس شروع کریں تو انگلش آئی ٹی ذون میں شروع کر لیں۔
    ہاں آپ اپنے تھریڈ کو ایڈٹ کر سکتے ہیں۔ جہاں آپ نے لکھا ہے کہ میں یہ کورس انگلش میں شروع کروں گا۔
    اس کے ساتھ لکھ دیں کے انگلش آئی ٹی ذون میں شروع کروں گا۔

  7. #7
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    ڈئیر ممبر۔
    اردو کا تھریڈ انگلش آئی ٹی ذون میں موو نہیں ہو گا۔
    آپ اس تھریڈ کو اپنی جگہ ہی رہنے دیں۔ اور جب آپ کورس شروع کریں تو انگلش آئی ٹی ذون میں شروع کر لیں۔
    ہاں آپ اپنے تھریڈ کو ایڈٹ کر سکتے ہیں۔ جہاں آپ نے لکھا ہے کہ میں یہ کورس انگلش میں شروع کروں گا۔
    اس کے ساتھ لکھ دیں کے انگلش آئی ٹی ذون میں شروع کروں گا۔

    بھائی انفارمیشن کا شکریہ



    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  8. #8
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    دوستوں اس طرح تھریڈ کو 2 الگ الگ سیکشن میں بنانے کا مزہ نہیں اے گا .
    میں آپ کو تھریڈ میں کتاب کا لنک دے رہا ہوں .

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk

  9. #9
    Join Date
    17 Jul 2017
    Age
    22
    Gender
    Male
    Posts
    2,731
    Threads
    256
    Credits
    3
    Thanked
    801

    Default

    Quote Aneeb Raza said: View Post
    بہت شکریہ بھائی میں بھی 10th میں ہوں

    Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
    پسند کا شکریہ بھائی

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 20th May 2015, 06:50 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 30th April 2011, 06:03 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 3rd December 2010, 06:58 AM
  4. Replies: 9
    Last Post: 30th July 2008, 08:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •