اسلام علیکم ائی۔ٹی۔۔ممبرز
سنیر ممبرز سے گزارشھے۔
میرے ساتھ ایڈوپوٹوشاپ (cs6)ھے۔اور جب میں اس میں اردو لکھائی کرتا ھوں تو وہ ھائیڈ رھتی ھے۔ یعنی دیکھائی نھیں دیتی۔کوئی میرا یہ مسلہ
ہل کرسکتا ھے۔مشکور رھونگا
شکریہ۔