دنیا کی حقیقت
حدیث،
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلٰہ وسلم نے فرمایا ، دنیا اس کا گھر ہے جس کا کوئ گھر نہیں ۔ اس کا مال ہےجس کا کوئ مال نہیں ۔ دنیا کو وہ جمع کرتا ہے جس کو عقل نہیں ۔ دنیا کے واسطے وہ شخص ظلم کرتا ہے جس کو علم نہیں ۔ اس کے اوپر وہ حسد کرتا ہے جس کو سمجھ نہیں ۔ دنیا کیلئے وہ کوشش کرتا ہے جس کو یقین نہیں ۔،، مکاشفہ القلوب
Sent from my iPhone using Tapatalk
Bookmarks