السلام علیکم
میرے پی سی مین ونڑو 8 انسٹال ہے میں ونڑو دوبارہ انسٹال کر نا چاہتا ہون مگر میری پہلی ونڑو فارمیٹ نہیں ہو رہی فادمیٹ کا بٹن اون ہی نہیں ہے۔فارمیٹ کیسے کرون اگر ونڑو انسٹال کر لوں گا تو ایک فولڈ ر بنں جائے گااس کا کافی سائز ف
ی ہو گا۔اور اس کو ڈلیٹ کیسے کروں وہ ڈلیٹ بھی نہیں ہو تا کیا کودوست ہیلپ کرے گا