کیسے ہو دوستوں آج میں آپ کا دوست اک بہت ہی ضروری بات کرنا چاہتا ہوں .
جیسا کر آپ سب جانتے ہیں کے صبح نہم جماعت کا
Result
ہے اور میں نے بھی جماعت نہم کے پیپر دیے ہیں .
تو آپ سے گزارش ہیں کے میرے لیئے دعا کرنا .
امید ہے آپ میرے لئے دعا ضرور کریں گے .
اپنا خیال رکھیے گا .
اللّه حافظ .
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks