دستار کے ہرتار کی تحقیق ہے لازم
ہر صاحب دستار معزز نہیں ہوتا