السلام علیکم
پیارے دوستوں کیا آپ بتا سکتے ہیں کون سے جانور انڈے
اور
کونسے جانور بچے دیتے ہیں ؟
السلام علیکم
پیارے دوستوں کیا آپ بتا سکتے ہیں کون سے جانور انڈے
اور
کونسے جانور بچے دیتے ہیں ؟
بہت سارے ہیں سارے بتانا مشکل ہے
جن جانوروں کے کان باہر ہوتے ہیں وہ بچے دیتے ہیں اور جن جانوروں کے کان اندر ہوتے ہیں وہ انڈے دیتے ہیں
IT Dunya
Bookmarks