پسندیدگی او حوصلہ افزائی کا شکریہ برادر
آپکی حوصلہ افزائی مجھے مزید تھریڈز بنانے کا موقع دے گی
مجھے بھی آپکی شیئرنگ کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔
برادر حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ ہم کبھی کبھی حوصلہ شکنی بھی کرتے ہیں تیار رہنا ھاھاھاھا
مگر بردار حوصلہ شکنی میں ایک سبق چھپا ہوتا ہے اس کو ضرور دھونڈنا

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
ارے بھائی میں نے آپکو روکا تھوڑی ہے۔۔حوصلہ شگنی بھی کیجیے
میں برا منانے والوں میں سے نہیں ہوں۔
یہ بات تو آپ نے 100 فی صد درست کی کہ حوصلہ شگنی میں بھی ایک سبق چھپا ہوتا ہے۔

یہ ہوئی نا بات بہت شکریہ حوصلہ شکنی کی کھلے عام اجازت دینے کہ لئے بھائی
Bookmarks