Shahzaib Gohar said:
بھائی اگر میموری کارڈ نہیں لگتا تو آپ اپنا ڈیٹا کسی کمپیوٹر میں سیو کر لیں اور پھر ری سیٹ کر دیں اس کے بعد دوبار ڈیٹا موبائل میں کر لینا .
اگر آپ کے پاس کمپیوٹر نہیں ہے تو کسی دوست کے کمپیوٹر میں کر لیں
شکریہ
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks