السلام علیکم؛۔
ڈئیر ممبران آج آپ کے لئے بہت ہی آسان بلکہ بچوں والا سوال لے کر آیا ہوں۔
آپ نے نیچے دئے گئے سوال میں خالی جگہ پر کرنی ہے۔ یعنی آپ نے ہر خالی جگہ کوئی نہ کوئی ھندسہ لکھنا ہے۔ جس کو جمع کرنے سے جواب صحیح آ جائے۔
اس میں پابندی یہ ہے کہ آپ نے صرف 8 کا ہندسہ استعمال کرنا ہے۔ چاہے جتنی بار مرضی کریں۔
888 + --- + --- +--- + --- =1000
Bookmarks